More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Psychology Fa Part 2 Chapter 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
نارمل انسانی نشوونما کا ایک نظریہ پیش کیا جو انسان کی ساری زندگی پر محیط ہے
Choose an answer
فرائیڈ نے
ایرکسن نے
واٹسن نے
ولیم نے
Previous
Skip
Next
Question # 2
کوہلبرگ کے اخلاقی نمونےکے نظریے کے مطابق اخلاقی نشونما کے کتنے مدارج ہیں:
Choose an answer
دو
چھے
چار
آٹھ
Previous
Skip
Next
Question # 3
پیاجے کی وقوفی نشوونما کی منازل و مدارج ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 4
پیدائش سے دو سال تک کی عمر کے دور میں بچے تفکر کی نسبت دنیا کے بارے میں علم حاصل کرتے ہیں
Choose an answer
حسی کردار کے ذریعے
حرکی کردار کے ذریعے
رسمی عمل کے ذریعے
الف اور ج
Previous
Skip
Next
Question # 5
حیاتیاتی اور نفسیاتی ماہر جین پیاجے کا تعلق تھا
Choose an answer
سویٹزر لینڈ
امریکہ
جرمنی
آئرلینڈ
Previous
Skip
Next
Question # 6
مسلمان مفکرین کے نزدیک انسانی شخصیت کی کتنی جہتیں ہیں
Choose an answer
چار
تین
دو
ایک
Previous
Skip
Next
Question # 7
رائے عامہ کی تشکیل میں کون سا عنصر سب سے اہم ہے
Choose an answer
رتبہ
گزشتہ تجربات
معاشی حثیت
ابلاع عامہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایرکسن نے نشوونما کے بحران بیان کئے ہیں
Choose an answer
آٹھہ
چھہ
چار
دس
Previous
Skip
Next
Question # 9
آزاد تلازم کا طریقہ کس نے استعمال کیا
Choose an answer
ایڈلر
فرائڈ
واٹسن
ایرکسن
Previous
Skip
Next
Question # 10
اپنے اخلاقی نمو کے نظریہ میں لوگوں کے انصاف پر مبنی اخلاقی طرز فکر پر توجہ دیتا ہے
Choose an answer
ایرکسن
کوہلبرگ
واٹسن
فرائیڈ
Previous
Skip
Next
Question # 11
درجہ حرارت کی حس بچے میں موجود ہوتی ہے
Choose an answer
پیدائش سے قبل
پیدائش کے بعد
شیر خوارگی کے دور میں
لڑکپن کے دور میں
Previous
Skip
Next
Question # 12
شکل کے بصری ادراک کی قابلیت ہوتی ہے
Choose an answer
خداداد
پیدائشی
عملی
الف اور ج
Previous
Skip
Next
Question # 13
اقدام قتل تشد کی کون سی قسم ہے:
Choose an answer
جنسی تشدد
جسمانی تشدد
جذباتی تشدد
زہنی تشدد
Previous
Skip
Next
Question # 14
بچے حسی حرکی دور کی سب سے اہم تحصیل حاصل کرتے ہیں
Choose an answer
استقراراشیاء کا تصور
خود مرکزیت کا تصور
تجرید میں سوچنے کی صلاحیت
علامتی الفاظ کے ذریعے اظہار
Previous
Skip
Next
Question # 15
فراءد کے تصورانا پر کس نظریہ کو استوار کیا گیا
Choose an answer
سماجی نمونہ کا نظریہ
وقوفی نموکا نظریہ
اخلاقی نمونہ کا نظریہ
جسمانی نمونہ کا نظریہ
Previous
Skip
Next
Question # 16
بچے لوگوں جگہوں اور اشیاء کا علامتی الفاظ کے ذریعے اظہار کرنا شروع کر دیتے ہیں
Choose an answer
ایک سے پانچ سال کی عمر میں
دو سے سات سال کی عمر میں
دو سے دس سال کی عمر میں
ایک سے سات سال کی عمر میں
Previous
Skip
Next
Question # 17
تھر سون کا شرحی پیمانہ کتنے درجات پر مشتمل تھا:
Choose an answer
پانچ
سات
نو
گیارہ
Previous
Skip
Next
Back