1 |
اپنے اخلاقی نمو کے نظریہ میں لوگوں کے انصاف پر مبنی اخلاقی طرز فکر پر توجہ دیتا ہے |
- A. ایرکسن
- B. کوہلبرگ
- C. واٹسن
- D. فرائیڈ
|
2 |
محبت کرنے کا عمل بھی شناخت کی حد بندی کی کوشش میں شامل ہے |
- A. ایرکسن کے مطابق
- B. پیاجے کت مطابق
- C. فرائیڈ کے مطابق
- D. الزبتھہ ہر لاک کے مطابق
|
3 |
حیاتیاتی اور نفسیاتی ماہر جین پیاجے کا تعلق تھا |
- A. سویٹزر لینڈ
- B. امریکہ
- C. جرمنی
- D. آئرلینڈ
|
4 |
اقدام قتل تشد کی کون سی قسم ہے: |
- A. جنسی تشدد
- B. جسمانی تشدد
- C. جذباتی تشدد
- D. زہنی تشدد
|
5 |
پیاجے کی وقوفی نشوونما کی منازل و مدارج ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
6 |
نارمل انسانی نشوونما کا ایک نظریہ پیش کیا جو انسان کی ساری زندگی پر محیط ہے |
- A. فرائیڈ نے
- B. ایرکسن نے
- C. واٹسن نے
- D. ولیم نے
|
7 |
شکل کے بصری ادراک کی قابلیت ہوتی ہے |
- A. خداداد
- B. پیدائشی
- C. عملی
- D. الف اور ج
|
8 |
کوہلبرگ کے اخلاقی نمونےکے نظریے کے مطابق اخلاقی نشونما کے کتنے مدارج ہیں: |
- A. دو
- B. چھے
- C. چار
- D. آٹھ
|
9 |
کس ماہر نفسات نے نفساتی اور سماجی نموکا نظریہ دیا: |
- A. پیاجے
- B. کوہلبرگ
- C. ایرکس
- D. واٹس
|
10 |
اذان سن کر سرپر دوپٹہ اوڑھنا رویےکو کون سا جز ہے: |
- A. کراداری
- B. جذباتی
- C. وقوفی
- D. تاثری
|