1 |
زندگی کے واقعات جو کسی بھی فرد کو پیش آتے ہیں وہ ہوتے ہیں |
- A. ایک جیسے
- B. دو طرح کے
- C. مختلف
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
2 |
ںشوونما کا انحصار ہوتا ہے: |
- A. پختگی پر
- B. ذہنی نشوونما پر
- C. تعلیم پر
- D. سماجی تربیت پر
|
3 |
ڈی ایس ایم چہارم (DSM iv) کے مطابق تناول کی خرابیوں کی اقسام ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
4 |
ڈائی لپرئیکاکس پرانا نام ہے |
- A. ہسڑیا کا
- B. انشقاق زہنی کا
- C. خبط عظمت کا
- D. اختلال زہنی کا
|
5 |
افراد کی شخصیت انفرادی اختلافات کی وجہ سے بیرونی دباؤ اور ماحولی شرائط کو انداز میں قبول کرتی ہے |
- A. انفرادی
- B. اجتماعی
- C. گروہی
- D. انفرادی و اجتماعی
|
6 |
ہمیں زندگی کے مختلف مقاصد حاصل کرنے کے قابل بناتی ہے |
- A. توجہ
- B. ذہنی ہم آہنگی
- C. تشویش
- D. اضطراب
|
7 |
شدید اضطراری عارضہ کم سے کم دو دن اور زیادہ سے زیادہ صدمے کے بعد لاحق ہوجاتا ہے |
- A. تین ہفتوں
- B. چار ہفتوں
- C. پانچ ہفتوں
- D. چھہ ہفتوں
|
8 |
جسمانی دباؤ کا فوری نتیجہ ٹکراؤ یا صورت میں سامنے آتا ہے |
- A. فرار
- B. فراموشی
- C. فکر
- D. فراغت
|
9 |
ذہنی صحت سےمراد فرد کی حالت کا نام ہے: |
- A. مطابقت
- B. نارمل
- C. آموزشی
- D. ادار کی
|
10 |
بسیار خوری کا مرض لاحق ہوتا ہے |
- A. بچپن میں
- B. بلوغت میں
- C. نوجوانی میں
- D. بڑھاپے میں
|