1 |
ںشوونما کا انحصار ہوتا ہے: |
پختگی پر
ذہنی نشوونما پر
تعلیم پر
سماجی تربیت پر
|
2 |
زندگی کے واقعات جو کسی بھی فرد کو پیش آتے ہیں وہ ہوتے ہیں |
ایک جیسے
دو طرح کے
مختلف
ان میں سے کوئی نہیں
|
3 |
دباؤ کو پیدا کرنے میں اہم ترین وجہ ہے |
ذندگی مشکلات
ذندگی کی آسائسیش
زندگی کی تبدیلیاں
زندگی میں ٹھراؤ
|
4 |
جسمانی دباؤ کا فوری نتیجہ ٹکراؤ یا صورت میں سامنے آتا ہے |
فرار
فراموشی
فکر
فراغت
|
5 |
جب کشمکش طوالت اختیار کر جائے تو فرد شکار ہو جاتا ہے |
دباؤ
نفسیاتی بیماری
ذہنی بیماری
خبیت
|
6 |
دباؤ کی صورت میں حیاتیاتی ردعمل کی جو صورت بنتی ہے اس میں غدہ نخامیہ سے رطوبت خارج ہوتی ہے |
کارٹی سول
تھائراکسن
کارٹی کوٹرافک
ان میں سے کوئی نہیں
|
7 |
جب دو ناپسندیدہ مقاصد میں سے کسی ایک ناپسندیدہ مقصد کو اختیار کرنا پڑے تو اس وقت پیدا ہوتی ہے |
گریز گریز کشمکش
حصول گریز کشمکش
حصول حصول کشمکش
خبیت
|
8 |
ڈی ایس ایم چہارم (DSM iv) کے مطابق تناول کی خرابیوں کی اقسام ہیں |
دو
تین
چار
پانچ
|
9 |
یک تخمی جڑواں بہن بھائیوں میں یہ عارضہ بہت زیادہ عام ہے |
شدید اضطراری عارضہ
بعداز سانحاتی عارضہ
عمومی تشویش کا عارضہ
اضطراری عارضہ
|
10 |
مخصوص بے جاخوف کے علاج کیلئے سب سے زیادہ موثر پایا گیا ہے |
عدم تحسیس
افکاروافعال کی بندش
نفسیاتی طریقہ علاج
یونانی طریقہ علاج
|
11 |
پرخوری کے مریض عام طور پر ایک دفعہ میں کیلوریز لے لیتے ہیں |
1500 سے 2000 تک
1500 سے 4000 تک
1500 سے 3000 تک
1500 سے 5000 تک
|
12 |
بسیار خوری کا مرض لاحق ہوتا ہے |
بچپن میں
بلوغت میں
نوجوانی میں
بڑھاپے میں
|
13 |
تشویش کے پہلو ہیں |
دو
تین
چار
پانچ
|
14 |
ہمیں زندگی کے مختلف مقاصد حاصل کرنے کے قابل بناتی ہے |
توجہ
ذہنی ہم آہنگی
تشویش
اضطراب
|
15 |
شدید اضطراری عارضہ کم سے کم دو دن اور زیادہ سے زیادہ صدمے کے بعد لاحق ہوجاتا ہے |
تین ہفتوں
چار ہفتوں
پانچ ہفتوں
چھہ ہفتوں
|
16 |
بعداز صدماتی دباؤ کے عارضہ کے علاج کیلئے موثر طریقہ علاج ہے |
گروہی طریقہ علاج
کراہتی طریقہ علاج
کرداری طریقہ علاج
موکل مرتکز طریقہ علاج
|
17 |
ہومز اور راہی کے سماجی مطابقت کے سکیل (SRRS) کے مطابق جیون ساتھی کی موت پر دباؤ کی شدت ہوتی ہے |
73%
65%
100%
53%
|