1 |
کونسا زریعہ برقی ابلاغ کا حصہ نہیں؟ |
فلم
وی-سی-آر
ریڈیو
اخبار
|
2 |
انشقاق زہنی کا علاج کیا جاتا ہے |
نفسیاتی طریقہ علاج سے
ادویات سے
تعویذات سے
جڑی بوٹیوں سے
|
3 |
کسی معیار کی رو سے فرد میں زہنی مرض کی علامات نہ پائی جائیں تو وہ زہنی طور پر صحت مند ہوگا؟ |
طبی معیار
نفساتی معیار
معاشرتی معیار
اسلامی معیار
|
4 |
جب فرد دو پسندیدہ مقاصد حاصل کرنا چاہےلیکن ایسا نہ کرسکے تو تصادم کی اس صورت کو کہا جاتا ہے |
گریز گریز تصادم
حصول گریز تصادم
حصول حصول تصادم
کثیر الحصول گریزتصادم
|
5 |
نشوونما کی نفسیات کا عمل کب سے شروع ہوتا ہے؟ |
یوغہ بننے سے
پیدائش کے بعدسے
طفولیت کے دور سے
بلوغت کے دور سے
|
6 |
کرداریت کا بانی ہے: |
سکنر
پیولو
واٹسن
فرائڈ
|
7 |
بچے کی سماجی تربیت میں کس کا کردار اہم ہوتا ہے: |
ماں کا
بہن بھائیوں کا
باپ کا
چچا کا
|
8 |
رویے کا اجزاء........ ہوتے ہیں |
تین
دو
پانچ
سات
|
9 |
نشوونما کی نفسیات زندگی کے کن ادوارکا مطالعہ کرتی ہے؟ |
بچپن
جوانی
نوبلوغت
تمام ادوار
|
10 |
کوہلبرگ کے اخلاقی نظرئیے میںکتنی منازل کا زکر کیا گیا ہے؟ |
تین
چھے
دو
سات
|
11 |
ڈائی لپرئیکاکس پرانا نام ہے |
ہسڑیا کا
انشقاق زہنی کا
خبط عظمت کا
اختلال زہنی کا
|
12 |
نکوٹین سب سے بڑا اور اہم جزو ہے |
سگریٹ کا
ہیروین کا
بھنگ کا
چرس کا
|
13 |
نفسیات کی وہ شاخ جو فرد کو اس کے مسائل سمجھنے اور حل کرنے میں مدد دیتی ہے کو ............. کہا جاتا ہے |
نشونماکی نفسیات
ماحولی نفسیات
عمومی نفسیات
رہنمائی و مشاورت کی نفسیات
|
14 |
نفسیات کی وہ شاخ جو فرد کو اس کے مسائل کو سمجھنے اور حل کرنے مٰن مدد دیتی اس کو ............ کہا جاتا ہے |
نشوونما کی نفسیات
ماحولی نفسیات
عمومی نفسیات
رہنمائی و مشاورت کی نفسیات
|
15 |
بوگاڑس کے رویوں کی پیمائش کا سکیل مشتمل ہے: |
دس عوامل
آٹھ عوامل پر
چھ عوامل
سات عوامل پر
|
16 |
کارل راجر کی مشاورتی کو کیا کہا جاتا ہے |
عقلی جذباتی تکنیک
تحلیل نفسی
غیر ہدایتی مشاورت
ہدایتی مشاورت
|
17 |
ذہنی صحت سےمراد فرد کی حالت کا نام ہے: |
مطابقت
نارمل
آموزشی
ادار کی
|