Psychology Fa Part 2 Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Psychology Fa Part 2 Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 شخصیت کے کس نظام کا تعلق اخلاقیات سے ہے لازات انا ضمیر ان میں سے کوئی نہیں
2 لازات کا تصور کس نے پیش کیا کارل راجرز واٹسن فرائڈ تھارن ڈائیک
3 کس مشاورت کا مقصد عرفان ذات پیدا کرنا ہے شخض مرتکز طریقہ علاج کرداری طریقہ علاج تحلیل نفسی عقلی کرداری
4 سماجیت کا عمل کب ختم ہوتا ہے نوجوانی پر بلوغت پر بڑھاپے پر موت پر
5 درج زیل میں سے برقی ابلاغ کا زردیعہ کونسا ہے اخبار کتاب ریڈیو میگزین
6 درج زیل میں سے بنیادی گروہ کونسا ہے سکول مسجد خاندان ہم جولی
7 سماج دشمن کردار کیا مراد ہے اعلی کردار مجرمانہ کردار وراثتی کرادر سیاسی کرادار
8 کس کا سرحی پیمانہ گیارہ نکاتی ہے آس گڈ لیکرٹ بوگارڈس تھرسٹون
9 تعصب سے مراد ہے غصہ سماجیت پہلے سے کیا ہو فیصلہ جذبہ
10 اشرف علی تھانوی کا طریقہ علاج کونسا ہے تحلیل نفسی شخف مرتکر طریقہ علاج سلوک کرداری طریقہ علاج
11 کھلی جگہوں کے خوف کا بہتریں علاج کونسا ہے ورزش اچھی غذا اعدام تحسیس دودھ
12 حیائے علوم اور کیمائے سعادت کس کی مشہور تصانیف ہیں امام غزالی ابن سینا ابن خلدون اشرف علی تھانوی
13 مولانا اشرف علی تھانوی کےنزدیک انسان کی شخصیت کی کتنی جہتیں ہیں دو تین چار چھے
14 مولانا اشرف تھانوی کے نزدیک انسان کی شخصیت کی کتنی جہیتیں ہیں دو تین چار چھے
15 دیوی دیوتا کی صحت میں اہم کردارادا کرتے ہیں. کس نکتہ نظر کا خیال ہے: طبی مذہبی سماجی اساطیری
16 کوہلبرگ نے نشونمام کاکون سا نظر پیش کیا: جسمانی وقوفی سماجی اخلاقی
17 پیاجے کے مطابق قبل عملی درجہ کب شروع ہوتا ہے دو سے سات سال اٹھارہ سال بعد پیدائش سے گیارہ سال سات سے گیارہ سال
Download This Set