1 |
محبت کرنے کا عمل بھی شناخت کی حد بندی کی کوشش میں شامل ہے |
ایرکسن کے مطابق
پیاجے کت مطابق
فرائیڈ کے مطابق
الزبتھہ ہر لاک کے مطابق
|
2 |
لوگوں کونسل آگے بڑھانے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے یعنی وہ نئی نسل پیدا کرنا اور ان کی رہنمائی کرنا چاہتے ہیں تقریباّ |
بیس سال کی عمر میں
تیس سال کی عمر میں
چالیس سال کی عمر میں
پچاس سال کی عمر میں
|
3 |
بچے لوگوں جگہوں اور اشیاء کا علامتی الفاظ کے ذریعے اظہار کرنا شروع کر دیتے ہیں |
ایک سے پانچ سال کی عمر میں
دو سے سات سال کی عمر میں
دو سے دس سال کی عمر میں
ایک سے سات سال کی عمر میں
|
4 |
بچوں کے اخلاقی موضوعات کے بارے میں سوچنے کے انداز کا انحصار ان کی وقوفی نشوونما کردار اور ہے |
تربیت پر
خدوخال پر
تعلیمی ماحول پر
اخلاق پر
|
5 |
نوزائیدہ بچے عام بول چال کی حد تک سن سکتے ہیں |
سریلی آوازیں
تیز آوازیں
ہلکی آوازیں
ہر طرح کی آوازیں
|
6 |
درجہ حرارت کی حس بچے میں موجود ہوتی ہے |
پیدائش سے قبل
پیدائش کے بعد
شیر خوارگی کے دور میں
لڑکپن کے دور میں
|
7 |
ایرکسن نے نشوونما کے بحران بیان کئے ہیں |
آٹھہ
چھہ
چار
دس
|
8 |
شکل کے بصری ادراک کی قابلیت ہوتی ہے |
خداداد
پیدائشی
عملی
الف اور ج
|
9 |
کوہلبرگ نے اخلاقی استدلال کیلئے چھہ مدارج کو سطحوں میں تقسیم کیا ہے |
تین
چار
پانچ
چھہ
|
10 |
اپنے اخلاقی نمو کے نظریہ میں لوگوں کے انصاف پر مبنی اخلاقی طرز فکر پر توجہ دیتا ہے |
ایرکسن
کوہلبرگ
واٹسن
فرائیڈ
|
11 |
بلوغت کے آغاز کے ساتھہ ہی بچے کیلئے اہم ترین کام اپنی ذات کی حاصل کرنا ہے |
شناخت
حقیقت
تسکین
تکمیل
|
12 |
نارمل انسانی نشوونما کا ایک نظریہ پیش کیا جو انسان کی ساری زندگی پر محیط ہے |
فرائیڈ نے
ایرکسن نے
واٹسن نے
ولیم نے
|
13 |
بارہ سال اور اس سے اوپر کی عمر میں دور شروع ہوجاتا ہے |
رسمی عملی درجہ
ٹھوس عملی درجہ
قبل عملی درجہ
حسی حرکی درجہ
|
14 |
بچے حسی حرکی دور کی سب سے اہم تحصیل حاصل کرتے ہیں |
استقراراشیاء کا تصور
خود مرکزیت کا تصور
تجرید میں سوچنے کی صلاحیت
علامتی الفاظ کے ذریعے اظہار
|
15 |
پیدائش سے دو سال تک کی عمر کے دور میں بچے تفکر کی نسبت دنیا کے بارے میں علم حاصل کرتے ہیں |
حسی کردار کے ذریعے
حرکی کردار کے ذریعے
رسمی عمل کے ذریعے
الف اور ج
|
16 |
پیاجے کی وقوفی نشوونما کی منازل و مدارج ہیں |
دو
تین
چار
پانچ
|
17 |
حیاتیاتی اور نفسیاتی ماہر جین پیاجے کا تعلق تھا |
سویٹزر لینڈ
امریکہ
جرمنی
آئرلینڈ
|