Psychology Fa Part 2 Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Psychology Fa Part 2 Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 تیرنے بائیسکل چلانے گیند پھینکنے یا کھیلنے جیسے انفرادی اعمال کہلاتے ہیں فائلو جینیٹک بائیو جینیٹک جینیٹک فزیو جینیٹک
2 تحقیقات سے یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ جسمانی اور ذہنی خصوصیات کی تشکیل کچھہ تو ان خصوصیات کے اندرونی درجہ بلوغت پر مخصر ہے اور کچھہ فرد کی مشق اور کوشش پر تعلیم پر تجربہ پر اپنی ذاتی محنت پر
3 وہ عمل جس میں ہر نسل کے فرد میں اپنے آباؤ اجداد کے اوصاف منتقل ہوتے ہیں کہلاتے ہیں تغیر وراثتی نمو وراثتی پہلو
4 بچوں میں خود اظہاری اور خود انضباطی کو اہمیت دیتے ہیں آمریت پسند والدین غیر مزاحمتی والدین مزاحمتی والدین تعلیم یافتہ والدین
5 بچوں کی پرورش میں والدین کا تربیتی انداز بہت اہم ہوتا ہے جس کی اقسام ہیں دو تین پانچ
6 بچے کا دوسرے لوگوں کے ساتھہ جان پہچان اور میل میلاپ کی نمو کا مکمل ہونا کہلاتا ہے وقوفی نشوونما جسمانی نمو سماجی نمو بالیدگی
7 پیدائش کے وقت سے لے کر دس بارہ ہفتے تک کا عرصہ کہلاتا ہے عہد شیر خوارگی عہد طفولیت عہد بلوغت عہد شباب
8 مشہور ماہر حیاتیات نے کہا کہ بنی نوع انسان کی نشوونما تمام عجائب میں سے سے بڑا عجوبہ ہے ہرلاک کاکلن رومن ولیم
9 نشوونما کے عمل کی اقسام ہیں دو چار تین پانچ
10 استقرار حمل سے لے کر موت تک جاری رہتا ہے بالیدگی کا عمل نشوونما کا عمل نمو کا عمل آموزش کا عمل
11 نموئی نفسیات کو کہا جاتا ہے بچوں کی نشوونما بڑوں کی نشوونما ماحول کی نشوونما ذہانتی نشوونما
Download This Set