Psychology Fa Part 2 Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Psychology Fa Part 2 Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 تعصب دور کرنے کی سب سے موثر تدبیر کون سی ہے: تعلیم مبازرت تحفظ رابطہ وتعاون
2 نش ےکےعادی افراد نشے کی کیفیت طاری کرنے کےلیے کیا کرتےہیں: ہمیشہنشے کی کیسان مقداراستعمال کرتے ہیں رفتہ رفتہ نشے کی یکساں مقدار بڑھادیتے ہیں رفتہ رفتہ نشے کی مقدار کم کردیتے ہیں یہ تمام بیانات درست ہیں
3 سماجیت کا عمل کب سے ختم ہوتا ہے: نوجوانی پر بلوغت پر بڑھاپے میں موت پر
4 سماجت کے عمل کی ابتدا کب سے ہوتی ہے. قبل از پیدائش پیدائش کے بعد سے بلوغت سے جوانی سے
5 بے تحاشا کھانا اور پھر ناموزں طریقے سے اس کی تلافی کرنا کون سا مرض ہے: کم خوری پر خوری binge eating purging
6 شیزوفریینا کے مریض میں واہمے کس حس سے متعلق ہوتے ہیں بصری حس سمعی حس لمسی حس تمام حواس سے
7 خواتین کا میں کس مرض کا تعلق صفائی ستھرائی سے ہے فوبیا تسلط امیز اجباری افعال ہرسانی تشویش
8 طالب علم کو دوناپسندیدہ مضامین میں سے کسی ایک مضمون کو چننا پڑے تو اس صورت حال کو کیا کہا جائے گا. حصول گریزی تصادم دوہراگریزی تصادم دوہرا حصولی تصادم کثیرحصولی گریزی تصادم
9 کس معیار کی روح سے اکثیریت کا کردار نارمل ہوتا ہے: طبی معیار سماجی معیار اسلامی معیار شماریاتی معیار
10 پیاجے کا بیاں کردہ غیر مرکزیت کا تصور قوفی نشونمام کےکس درجے میں پایا جاتا ہے: ٹھوس عملی درجہ باضابطہ عملی درجہ قبل عملی درجہ حسی حرکی درجہ
11 نشونما نفسیات کا دائرہ عمل کب سے شروع ہوتا ہے: یوغہ بننے سے پیدائش کے بعد طولیت کے دور سے ان میں سے کوئی نہیں
12 انسانی جسم میں تبدیلی کا عمل مکمل ہونے پر رک جائے تو اسے کیا کہتے ہیں: بالیدگی نشونما پختگی ان میں‌ سے کوئی نہیں
13 ماحول مطابقت پذیری کے نفسیاتی عمل سے تعلق رکھتے ہیں قول و فعل وقوف و ذہانت مشروطیت عمل آموزش
14 پیدائش کے وقت عموماّ بچے کا قد ہوتا ہے 43 سینٹی میٹر سے 53 سینٹی میٹر تک 45 سینٹی میٹر سے 55 سینٹی میٹر تک 55 سینٹی میٹر سے 65 سینٹی میٹر تک 40 سینٹی میٹر سے 53 سینٹی میٹر تک
15 قابل فہم گفتگو کیلئے ضروری ہے کہ زبان کے عضلات میں موزوں حد تک ہو تیزی روانگی مضبوطی لچک
16 جب عمل آموزش کی بدولت ترقی یا ارتقا واضح کرنا مقصود ہوتو اصلاح استعمال کی جاتی ہے نشو و نما کی نمو کی بالیدگی کی پختگی کی
17 ہر سطح پر عمر کی پختگی کے نتیجے میں بچے کی صلاحتیں ہوتی رہتی ہیں کم و زیادہ تغیر پذیر غیر تغیر پذیر منظم و متوازن
Download This Set