Psychology Fa Part 2 Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Psychology Fa Part 2 Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 آیک گرام پروٹین میں کتنے حرارے پائے جاتے ہیں؟ 4 6 5 7
2 ایک گرام چکنائی میں کتنے حرارے پآئے جاتے ہیں؟ 4 6 9 5
3 وزن کو متوازن رکھنے کے لیے کس غذائی جز کا وافر استعمال کرنا چاہیے؟ شکر گوشت سبزی اور پھل وٹامنز
4 کن افراد کو معمول سے زیادہ حراروں والی خوراک کی ضرورت ہوتی ہے؟ صحت مند بالع افراد حاملہ خاتون بزرگ سب کے سب
5 پھلوں اور سبزیوں میں کون سے بنیادی غذائی اجزاء پاہے جاتے ہیں؟ پانی قدرتی شکر پروٹین سب کچھ
6 فرد کے لیے پانی کی ضرؤرت کا تعین کس بات کو مدنظر رکھ کر کرنا چاہییے؟ کام کی نوعیت موسم کی شدت قے اور اسہال جسم سے خارج ہونے والی پانی کی مقدار پر
7 بچے کی غذائی عادات کو بنانے کا بگاڑنے کا سب سے زیادہ زمہ دار کون ہے؟ دوست رشتہ دار ماں بآپ
8 فرد کی غذائی عادات پر کون سے عوامل اثرانداز ہوتے ہیں؟ ًّ معاشی، سماجی، ماحولی عوامل فرد کی عمر اور رویے شخصی اقتدار اور پیشہ الف اور ج دونوں
9 کس غذا میں ایسے تمام لازمی اور بینادی غذائی اجزاء موجود ہوتے ہیں جو فرد کی صحت کے لیے ضروری ہیں؟ توانائی سے بھرپور غذا سبزیوں پر مشتمل غذا پھلوں پر مشتمل غذا متوازن غذا
10 فرد کی کارکردگی صحت مندی اور طویل العمری کا راز کس میں پوشیدہ ہے؟ اچھی غذائی عادات ہوا اور پانی پر چکنائی اور شکر پر ماحول پر
11 کس ماہر نفسات کا کہنا ہے کہ انسان عقلی اور غیر عقلی اور غیر عقلی دونوں خواص کا مالک ہے: فرائڈ البرٹ ایلس راجرڈ ان میں کسی نے نہیں
12 فراءد کے مطابق لا شعوری مواد کو شعور میں لانے کے لیے کون سی تکنیک سب سے زیادہ مفید ہے: خوابوں کا تجزیہ آزاد تلازم انٹرویو یہ سب
13 خواہشات کی تسکین کے لیے اڈکس اصول کی پیروی کرتی ہے: خارجی اصولی اصول حقیقت اصول لذت معاشرتی اصول
14 سماجی قریب و بعد کی پیمائش کرےنے والا پیمانہ کس کا وضع کردہ ہے: لکرٹ ٹھر سٹون بوگارڈس آس گڈ
15 جنسی ہرسانی کا شکار زیادہ کون لوگ ہوتے ہیں عوریتں ا�ور مرد مرد اور بچے عورتیں اور بچے یہ سب
16 جنسی ہراسانی کا شکار زیادہ کون لوگ ہوتے ہیں عورتیں اور مرد مرد اور بچے عورتیں اور بچے یہ سب
17 تعصب دور کرنے کی سب سے موثر تدبیر کون سی ہے: تعلیم مبازرت تحفظ رابطہ وتعاون
Download This Set