Physical Education Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 8 Online Test With Answers

image
image
image

Physical Education Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 8 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کیڑے مار ادویات،جراثیم کش ادویات اور تیزاب وغیرہ سے جلنا کسے کہتے ہیں خشک حرارت سے جلنا کیمیائی حرارت سے جلنا جھلسنا شعاعوں کی حرارت سے جلنا
2 سورج کی تپش یعنی دھوپ سے لولگنا وغیرہ کو کہتے ہیں خشک حرارت سے جلنا شعاعوں کی حرارت سے جلنا جھلسنا کیمیائی حرارت سے جلنا
3 ابتدائی طبی امداد کے کتنے طریقے اہم ہیں دو پانچ چار تین
4 بھاپ،گرم پانی،یاگرم تیل کے گرنے سے پیدا شدہ زخم ہوتے ہیں مائع حرارت سے خشک حرارت سے سردی سے پیدا شدہ کرنٹ لگنے سے
5 جلد کی اُوپری تہہ تک ہی محدود زخم ہوتے ہیں سطحی یا ہلکے زخم درمیانے زخم گہرے زخم چھالے یا آبلے
6 کونسی دو چیز استعمال کرنے سے زندگی کا خاتمہ ہوجاتا ہے افیون بھنگ زہر شراب
7 الکحل کی کتنی اقسام ہیں دو تین چار پانچ
8 الکحل کا کتنے فیصد معدے کے زریعے خون میں جذب ہوتا ہے 80 فیصد 90 فیصد 20 فیصد 10 فیصد
9 ہر سال دنیا میں تقریباََ کتنے انسانوں کو سانپ ڈس لیتے ہیں تقریباََ 5 لاکھ تقریباََ 2 لاکھ تقریباََ 3 لاکھ تقریباََ 7 لاکھ
10 ہوا میں آکسیجن کی مقدار ہے 20 فیصد 25 فیصد 10 فیصد 21 فیصد
11 جس شخص کو سانپ ڈس لے سب سے پہلے کس عضو میں فرق پڑتا ہے دل دماغ نظر سانس
12 کشیدہ مشروب ہے وسکی بیئر وائین لیکور
13 ابتدائی طبی امداد کا اہم ترین مقصد ہے پیسہ کمانا مریض کی جان بچانا مریض پر احسان کرنا اپنی شان بڑھانا
14 ابتدائی طبی امداد دینے کے لیے ضروری ہے کہ وہ انگریزی کے تین حروف کا خیال رکھے A.B.C B.C.D D.E.F A.D.E
15 انسان کے زندہ رہنے کے لیے انسان کے پھیپھڑوں میں جاناضروری ہے خون پانی آکسیجن ہوا
16 اگر کیمیکل یا کیمیائی مادے سے بافتون کو نقصان پہنچے تو خشک جگہ پر رکھیں دس منٹ پانی کے نل کے نیچے رکھیں کپڑا باندھ دیں زخم کھلا چھوڑیں
17 دنیا میں سب سے ذیادہ استعمال کیا جانے والا سرور آور مشروب ہے سنکھیا الکوحل ہیروئن افیون
Download This Set