Physical Education Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

Physical Education Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 زیادہ سگریٹ پینے سے ہوتا ہے نشہ بخار پیھپیھڑے کا سرطان سردرد
2 خلیج فارس سے کونسا زہر آیا ہے مارفیا سنکھیا افیون نکوٹین
3 منشیات کے عادی کو جذباتی طور پر سمجھنا چاہیئے بیمار ہوشیار قابل اعتماد ناقابل اعتماد
4 عام طور پر منشیات کا خاص نشانہ بنتے ہیں مرد نوجوان بوڑھے خواتین
5 یہ پودا ہندوستان میں بکثرت ملتاہے- اس کے ڈوڈوں پر باریک سی خراشیں لگادی جاتی ہیں نکوٹین افیون سنکھیا الکحل
6 یہ زہر تمباکو کے پتے میں پایا جاتا ہے- ہیجان انگیز کیمائی مادہ ہے افیون نکوٹین مارفیا سنکھیا
7 یہ افیون کا پوست ہے اور الکلی کی شکل میں استعمال ہوتا ہے مارفیا ہیروئن افیون سنکھیا
8 افیون پوست کے پودے کے کس حصے سے حاصل کی جاتی ہے ڈوڈوں کے رس سے پتوں سے جڑ سے تنے کی چھال سے
9 افیون کا رنگ ہوتا ہے سُرخی مائل سبز مائل سیاہی مائل نارنجی مائل
10 موڈ اور مزاج کا تعلق کس سے ہوتا ہے دِل دِماغ چہرے جگر
11 افیون کونسے انسانی نظام پر بلاواسطہ اثر کرتی ہے نظام اعصاب نظام تنفس نظام انہظام نظام استخوان
12 انسانی جسم میں نکوٹین کی بڑی مقدار داخل ہوجائے تو اس سے کونسا نظام بُری طرح متاثر ہوتا ہے نظام استخوان نظان تنفس نظام انہظام نظام انجذاب
13 جدید طبی تحقیق کےمطابق سگریٹ پینے سے انسان کونسی بیماری کا شکار ہوجاتا ہے زیابطیس بلڈ پریشر پیھپھڑوں کا کینسر نیمیا
14 خؤاب آمد گولیاں انسان کے کون سے نظام کو متاثر کرتی ہیں نظام استخوان نظام عضلات نظام اعصاب نظام تنفس
15 مارفیا کا عادی شخص کتنی دیر بعد ترپنے لگتا ہے- 12 سے 14 گھنٹے 6 سے 8 گھنٹے 10 سے 12 گھنٹے 7 سے 9 گھنٹے
16 سنکھیا کس صورت میں ملتا ہے ڈلیوں گولیوں دوائی کیپسول
17 نکوٹین تمباکو کے کس حصے سے حاصل کی جاتی ہے جڑ سے پتوں سے عرق سے تنے کی چھال سے
Download This Set