Physical Education Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

Physical Education Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کتنا پانی مطلوبہ مقدار سے کم ہوجائے توانسان زندہ نہیں رہ سکتا 20 فیصد 25 فیصد 15 فیصد 30 فیصد
2 متوازن غذا میں کتنے غذائی اجزاء ہوتے ہیں دو چار چھ تین
3 درمیانے درجے کے ایک مرد کو روزانہ کیلوری کی ضرورت ہوتی ہے - 2500 3500 2000 1500
4 روزانہ کام کرنے والی خواتین کو روزانہ کیلوری کی ضرورت ہوتی ہے - 3000 2500 2000 1500
5 مشروبات کی اقسام ہوتی ہیں تین چار پانچ دو
6 چائے کے اجزائے ترکیبی ہیں - دو تین چار ایک
7 قہوہ کے اجزائے ترکیبی ہیں دو چار ایک تین
8 کوکو میں اجزائے ترکیبی ہیں تین چار پانچ چھ
9 کوکو میں پروٹین ہوتی ہے دس فیصد سولہ فیصد بارہ فیصد تیرہ فیصد
10 کوکو میں نشاستہ ہوتا ہے بیس فیصد بائیس فیصد پندرہ فیص سولہ فیصد
11 کوکو میں چکنائی ہوتی ہے - پچاس فیصد ساٹھ فیصد چالیس فیصد پچیس فیصد
12 الکحل مشروبات کی تقریباََ کتنی اقسام ہوتی ہیں نو چھ سات پانچ
13 وسکی (Whisky) میں الکحل کی مقدار کتنی ہوتی ہے- پچاس فیصد پچپن فیصد چالیس فیصد ساٹھ فیصد
14 رم(Rum) میں الکحل کی مقدار کتنی ہے- چالیس فیصد پچاس فیصد تینتالیس فیصد چالیس فیصد
15 برانڈی (Brandy)میں الکحل کی مقدار ہوتی ہے- پچاس فیصد چالیس فیصد بیس فیصد پچپن فیصد
16 بیئر(Beer) میں الکحل کی مقدار کتنی ہوتی ہے 05 فیصد 06 فیصد 08 فیصد 07 فیصد
17 پاکستان میں سب سے ذیادہ استعمال ہونے والا مشروب کونسا ہے- چائے قہوہ لسی شکنجبین
Download This Set