1 |
ایک تھیلے کی قسم کا عضو جس کا حجم انسان کی عمر اور وزن کیمطابق ہوتا ہے |
معدہ
جگر
لبلبہ
پتا
|
2 |
آنتوں کا خمیر جو کہ شکر کو گلوکوز میں تبدیل کرتا ہے |
Erypsion
Maltose
Trypsin
Pepsin
|
3 |
رطوبت آنت کہتے ہیں |
Pepsin
Gastricjuice
Salivia
Intestine juice
|
4 |
دودھ کو جمانے وال خمیر ہوتا ہے - |
Ptylin
Pepsin
Renin
Hcl
|
5 |
لعاب دہن میں خمیرا ہوتا ہے |
Pepsin
Renin
Ptylin
Trypsin
|
6 |
خوراک کی عضلاتی نالی کی لمبائی ہوتی ہے - |
20 سینٹی میٹر
25 سینٹی میٹر
15 سینٹی میٹر
22 سینٹی میٹر
|
7 |
معدہ مائع اور غذا کا ذخیرہ کرسکتا ہے- |
2.5 لیٹر
2 لیٹر
3 لیٹر
4 لیٹر
|
8 |
خوراک معدہ میں رہتی ہے |
2 گھنٹے
3 گھنٹے
4 گھنٹے
2.30 گھنٹے
|
9 |
چھوٹی آنت کی لمبائی تقریباََ ہوتی ہے - |
7 میٹر
5 میٹر
6 میٹر
4 میٹر
|
10 |
بڑی آنت کی لمبائی کتنی ہوتی ہے - |
1.50 میٹر
2 میٹر
1.80 میٹر
3 میٹر
|
11 |
جگر کا وزن کتنا ہوتا ہے- |
دو کلو
ایک کلو
ڈیرھ کلو
پونے دو کلو
|
12 |
لبلبہ پتے کی مانند تقریباََ لمبی غدود ہے- |
سات انچ
آٹھ انچ
ڈیڑھ کلو
پونے دو کلو
|
13 |
خوراک کے ہضم ہونے کے مدراج ہوتے ہیں |
دس
سات
پانچ
چھ
|
14 |
لبلبہ کی رطوبت طاقتور خمیر پر مشتمل ہے- |
دو
چار
تین
پانچ
|
15 |
انسانی جسم میں کس قسم کے اعضلات پائے جاتے ہیں - |
دو
تین
چار
پانچ
|
16 |
ارادری عضلات کی اقسام ہوتی ہیں |
دو
تین
چار
پانچ
|
17 |
غذا کے تحلیل ہونے کے عمل کو کہتے ہیں |
نظام انہضام
نظام دوران خون
نظام اعصاب
نظام تنفس
|