Physical Education Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Physical Education Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 باسکٹ بال میں فری تھرو لائن اینڈ لائن کے متوازی کتنے فاصلے پر لگائی جاتی ہے؟ 5.80 میٹر 4.70 میٹر 3.50 میٹر 3.30 میٹر
2 باسکٹ بال کورٹ کا مرکزی دائرہ نصِف قطر کا ہوتا ہے؟ 2 میٹر 1.80 میٹر 3 میٹر 4.50 میٹر
3 باسکٹ بال اندر کورٹ کی چھت کی اونچائی کتنی ہوتی ہے؟ 8 میٹر 7 میٹر 5 میٹر 10 میٹر
4 باسکٹ بال کورٹ کی چوڑائی والی لائن کو کیا کہتے ہیں؟ گول لائن اینڈ لائن پچ لائن بیک لائن
5 باسکٹ بال کورٹ کی لمبائی والی لائن کو کیا کہتے ہیں؟ سائیڈ لائن گول لائن بیک لائن ایچ لائن
6 باسکٹ بال کورٹ کی تمام لائنوں کی چوڑائی کتنی ہوتی ہے؟ 5 سم 7 سم 8 سم 10 سم
7 باسکٹ بال کی چوڑائی کتنی ہوتی ہے- 10 میٹر 15 میٹر 20 میٹر 25 میٹر
8 باسکٹ بال کورٹ کی لمبائی کتنی ہوتی ہے؟ 15 میٹر 20 میٹر 28 میٹر 35 میٹر
9 باسکٹ بال کِس شکل کا ہوتا ہے؟ مستطیل تکون چوکور گول
10 پنلٹی سٹروک کا نِشان کتنے فاصلے پر ہوتا ہے؟ 5 گز 6 گز 7 گز 8 گز
11 ہاکی کے گول پوسٹوں کی اونچائی کتنی ہوتی ہے؟ 5 فٹ 6 فٹ 7 فٹ 8 فٹ
12 ہاکی کے گول پوسٹوں کا درمیانی فاصلہ کتنا ہوتا ہے؟ تین گز چار گز پانچ گز آٹھ گز
13 ہاکی کے میدان کی لمبائی والی لائن کو کیا کہتے ہیں؟ گول لائن سائیڈ لائن سنٹر لائن بیک لائن
14 ہاکی کے گراونڈ کی تمام لائنوں کی موٹائی کتنی ہوتی ہے؟ ایک انچ دو انچ تین انچ پانچ انچ
15 ہاکی گراونڈ کی چوڑائی کتنی ہوتی ہے؟ 40 گز 50 گز 60 گز 70 گز
16 ہاکی کھیل کے میدان کی لمبائی کتنی ہوتی ہے؟ 100 گز 90 گز 80 گز 75 گز
17 ہاکی کا گراونڈ کِس شکل کا ہوتا ہے؟ گول تکون مستطیل چوکور
Download This Set