1 |
جہد کن کونسا فعل ہے؟ |
فعل ماضی
فعل نہی
فعل مستقبل
فعل امر
|
2 |
جب تک لوگ زندہ رہیں گے انہیں کس چیز کی ضرورت رہے گی؟ |
دوستوں کی
رشتہ داروں کی
ہمسایوں کی
ملازمین کی
|
3 |
سبق پندھای قابوس نامہ میں کون سے درخت کا ذکر ہے جو نہ اپنے آپ کو فائدہ دیتا ہے اور نہ ہی کسی دوسرے کو؟ |
سنبل کا درخت
بیری کا درخت
شیشم کا درخت
پہاڑی کیکر
|
4 |
سبق کے مطابق تمام ہنروں میں سے بہترین ہنرکونسا ہے؟ |
دوستی کرنا
بات کرنا
دوسروں کی مدد کرنا
اچھے اخلاق سے پیش آنا
|
5 |
سبق کے مطابق اچھا دوست کیا ہے؟ |
ایک بڑی نعمت
ایک بڑا خزانہ
ایک بڑی رحمت
الف،ب اور ج تینوں
|
6 |
سبق پندھای قابوس نامہ کے مطابق کونسا آدمی ہمیشہ فضول ہوتا ہے؟ |
کاہل آدمی
ست آدمی
بے ہنر آدمی
لاپرواہ آدمی
|
7 |
نصیحت نامہ (قابوس) کتنے ابواب پر مشتمل ہے؟ |
چالیس ابواب
تیس ابواب
پچیس ابواب
پچاس ابواب
|
8 |
امیر عنصر المعالی کیکاؤس نے اپنے بیٹے گیلان شان کی تربیت کے لیے نصیحت نامہ (قابوس) کب لکھی؟ |
465 ہجری
460 ہجری
455 ہجری
475 ہجری
|
9 |
چوتھی اور پانچویں صدی ہجری میں گرگان' گیلان اور طبرستان کے علاقوں میں کس خاندان کی حکومت تھی؟ |
زیاری خاندان
زرداری خاندان
مزاری خاندان
نیازی خاندان
|
10 |
امیر عنصر المعالی کیکاؤس کب پیدا ہوئے؟ |
1062ء
1026ء
1012ء
1035ء
|