1 |
رامش کے معنی ہیں |
- A. اطمینان
- B. بے چینی
- C. ناتوانی
- D. نرمی
|
2 |
روان سرایندہ بلحاظ قواعد کیا ہے؟ |
- A. مرکب توصفیی
- B. مرکب اضافی
- C. مرکب تام
- D. مرکب جاری
|
3 |
شاہنامہ کتنے ہزار شعار پر مشتمل مثنوی ہے؟ |
- A. تیس ہزار
- B. ساٹھ ہزار
- C. بیس ہزار
- D. چالیس ہزار
|
4 |
ابوالقاسم فردوسی نے کب وفات پائی؟ |
- A. 1030ء
- B. 1040ء
- C. 1025ء
- D. 1015ء
|
5 |
ابوالقاسم فردوسی کی شہرہ آفاق کتاب کا نام ہے |
- A. جنگ نامہ
- B. نصیحت نامہ
- C. شاہنامہ
- D. قابوس نامہ
|
6 |
فارسی کے عظیم شاعر ابوالقاسم فردوسی کس صدی ہجری میں پیدا ہوئے؟ |
- A. تیسری
- B. چوتھی
- C. ساتویں
- D. پانچویں
|
7 |
مثنوی شاہنامہ کس کے عہد میں مکمل ہوئی؟ |
- A. سلطان علاؤالدین خلجی
- B. سلطان مسعود غزنوی
- C. سلطان جلال الدین خلجی
- D. سلطان محمود غزنوی
|
8 |
ابوالقاسم فردوسی کہاں پیدا ہوئے؟ |
- A. جنگ نامہ
- B. نصیحت نامہ
- C. شاہنامہ
- D. قابوس نامہ
|
9 |
شوذ گریمر کے لحاظ سے کیا ہے؟ |
- A. فعل نہی
- B. فعل ماضی استمراری
- C. فعل مضارع
- D. فعل امر
|
10 |
خردمند کے معنی ہیں |
- A. احمق
- B. نالائق
- C. بیوقوف
- D. عقلمند
|