1 |
بادشاہ سبکتگین کہاں گیا تھا؟ |
- A. شہر کی طرف
- B. میدان کا رزار کی طرف
- C. باغ کی طرف
- D. جنگل کی طرف
|
2 |
ھمچنیں افتاد کے معنی ہیں |
- A. ایسا اتفاق ہوا
- B. مصیبت آن پڑی
- C. وہ مصیبت میں مبتلا ہوا
- D. وہ چلے گئے
|
3 |
نشتند کے معنی ہیں |
- A. وہ بیٹھے
- B. میں بیٹھا
- C. ہم بیٹھے
- D. تم بیٹھے
|
4 |
گفتم کا صیغہ ہے |
- A. جمع متکلم
- B. واحد متکلم
- C. واحد حاضر
- D. جمع حاضر
|
5 |
رفتی کے معنی ہیں |
- A. وہ گیا
- B. وہ گئے
- C. تو گیا
- D. ہم گئے
|
6 |
ابوالفضل بیہقی نے علوم وفنون کی تحصیل کہاں سے کی؟ |
- A. سمرقند
- B. بخارا
- C. غزنی
- D. نیشاپور
|
7 |
برانگیختم کا تعلق زمانہ ماضی کی کونسی قسم سے ہے؟ |
- A. ماضی قزیب
- B. ماضی مطلق
- C. ماضی بعید
- D. ماضی استمراری
|
8 |
تاریخ آل سبکتگین کے مصنف کا نام ہے؟ |
- A. نظیری نیشاپوری
- B. شیخ سعدی شیرازی رحمتہ اللہ علیہ
- C. بیہقی
- D. فردوسی طوسی
|
9 |
انداختم کے معنی ہیں |
- A. ہم نے پھینک دیا
- B. تم نے پھینک دیا
- C. میں نے پھینک دیا
- D. انہوں نے پھینک دیا
|
10 |
ابو الفضل بیہقی کب پیدا ہوئے؟ |
- A. 964ء
- B. 980ء
- C. 940ء
- D. 946ء
|