Persian Fa Part 2 Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

Persian Fa Part 2 Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پایم کے معنی ہیں ہمارے پاؤں تمہارا پاؤں ان کے پاؤں میرا پاؤں
2 یار مہرنان گریمر کے لحاظ سے کیا ہے؟ مرکب اضافی مرکب توصیغی مرکب عددی مرکب جاری
3 پیشت بلحاظ قواعد کیا ہے؟ مرکب جاری مرکب توصیغی مرکب اضافی مرکب تام
4 استعارہ کے لغوی معنی ہیں ادھار دینا استعمال کرنا ادھار لینا طلب کرنا
5 نظم ای بخارا شاد باد میں بخارا کو کس چیز سے تشبیہ دی گئی ہے؟ ریشم سے چمن وگلزار سے چاند سے سورج سے
6 نظم میں بادشاہ کو کس چیز سے تشبیہ دی گئی ہے؟ گل لالہ سے چمن وگلزار سے گلاب سے سروسے
7 رودکی سمرقندی کی نظم ای بخارا شادباد میں مذکورہ مولیاں کی ندیاں کہاں واقع ہے؟ بخارا کے نزدیک غزنی کے نزدیک سمرقند کے نزدیک رودک کے نزدیک
8 رودکی سمرقندی جسمانی طور پر کس چیز سے محروم تھا؟ دونوں بازوؤں سے دونوں ٹانگوں سے قوت سماعت سے بینائی سے
9 رودکی سمرقندی کا انتقال کب ہوا؟ 312 ہجری 318 ہجری 329 ہجری 340 ہجری
10 رودکی سمرقندی کونسی صدی ہجری میں پیدا ہوا؟ چھٹی چوتھی دوسری ساتویں
Download This Set