1 |
رودکی سمرقندی کونسی صدی ہجری میں پیدا ہوا؟ |
- A. چھٹی
- B. چوتھی
- C. دوسری
- D. ساتویں
|
2 |
رودکی سمرقندی جسمانی طور پر کس چیز سے محروم تھا؟ |
- A. دونوں بازوؤں سے
- B. دونوں ٹانگوں سے
- C. قوت سماعت سے
- D. بینائی سے
|
3 |
پیشت بلحاظ قواعد کیا ہے؟ |
- A. مرکب جاری
- B. مرکب توصیغی
- C. مرکب اضافی
- D. مرکب تام
|
4 |
نظم ای بخارا شاد باد میں بخارا کو کس چیز سے تشبیہ دی گئی ہے؟ |
- A. ریشم سے
- B. چمن وگلزار سے
- C. چاند سے
- D. سورج سے
|
5 |
رودکی سمرقندی کا انتقال کب ہوا؟ |
- A. 312 ہجری
- B. 318 ہجری
- C. 329 ہجری
- D. 340 ہجری
|
6 |
یار مہرنان گریمر کے لحاظ سے کیا ہے؟ |
- A. مرکب اضافی
- B. مرکب توصیغی
- C. مرکب عددی
- D. مرکب جاری
|
7 |
استعارہ کے لغوی معنی ہیں |
- A. ادھار دینا
- B. استعمال کرنا
- C. ادھار لینا
- D. طلب کرنا
|
8 |
نظم میں بادشاہ کو کس چیز سے تشبیہ دی گئی ہے؟ |
- A. گل لالہ سے
- B. چمن وگلزار سے
- C. گلاب سے
- D. سروسے
|
9 |
رودکی سمرقندی کی نظم ای بخارا شادباد میں مذکورہ مولیاں کی ندیاں کہاں واقع ہے؟ |
- A. بخارا کے نزدیک
- B. غزنی کے نزدیک
- C. سمرقند کے نزدیک
- D. رودک کے نزدیک
|
10 |
پایم کے معنی ہیں |
- A. ہمارے پاؤں
- B. تمہارا پاؤں
- C. ان کے پاؤں
- D. میرا پاؤں
|