1 |
حضرت شیخ ابوسعید ابوالخیر رحمتہ اللہ علیہ کون سے ملک کے عظیم صوفی اور نامور شاعر تھے؟ |
برصغیر
مصر
افغانستان
ایران
|
2 |
ناسگا لیدہ کے معنی ہیں |
بن بلایا
بلاسوچے سمجھے
نہ چاہا ہوا
غیر موجود
|
3 |
می گزرد کا تعلق کونسے زمانے سے ہے؟ |
فعل امر
فعل نہی
فعل حال
فعل ماضی
|
4 |
خواھیم گفت کا صیغہ ہے |
جمع متکلم
واحد متکلم
جمع غائب
واحد غائب
|
5 |
مباش بلحاظ گریمر کیا ہے؟ |
فعل امر
فعل نہی
فعل ماضی
فعل مضارع
|
6 |
آوردہ اند کے معنی ہیں |
تم کہو
ہم بولتے ہیں
میں کہتا ہوں
کہتے ہیں
|
7 |
می کردی کے معنی ہیں |
تم کررہے تھے
وہ کررہا تھا
تو کررہا تھا
ہم کررہے تھے
|
8 |
شمارا کے معنی ہیں |
ہمیں
تم کو
مجھے
انہیں
|
9 |
گرفتہ بودند کے معنی ہیں |
آئے ہوں گے
لائے ہوئے تھے
گئے ہوں گے
لائیں گے
|
10 |
می گفتند فعل ماضی کی کونسی قسم سے تعلق رکھتا ہے؟ |
ماضی استمراری
ماضی شکیہ
ماضی مطلق
ماضی قریب
|