1 |
اورا کے معنی ہیں |
- A. ہمیں
- B. اس کو
- C. تمہیں
- D. مجھے
|
2 |
کند کے معنی ہیں |
- A. وہ کرے
- B. تم کرو
- C. میں کروں
- D. ہم کریں
|
3 |
عبداللہ عین القضات ہمدانی رحمتہ اللہ علیہ نے کب وفات پائی؟ |
- A. 572 ہجری
- B. 510 ہجری
- C. 557 ہجری
- D. 525 ہجری
|
4 |
عین القضات ہمدانی رحمتہ اللہ علیہ کا نام کیا تھا؟ |
- A. علی بن حسین
- B. عبداللہ بن محمد
- C. نوازش علی
- D. محمد بن سعید
|
5 |
باختن گرائمر کے لحاظ سے کیا ہے؟ |
- A. اسم معرفہ
- B. فعل امر
- C. مصدر
- D. فعل مضارع
|
6 |
عین القضات ہمدانی رحمتہ اللہ علیہ کب پیدا ہوئے؟ |
- A. 1093ء
- B. 1060ء
- C. 1071ء
- D. 1030ء
|
7 |
سبق "برگزیدہ نامہ ھا" کا مصنف کون ہے؟ |
- A. عین القضات ہمدانی رحمتہ اللہ علیہ
- B. ناصر خسرو
- C. فردوسی طوسی
- D. محمد حجازی
|
8 |
اما کے معنی ہیں |
- A. لیکن
- B. کب
- C. جب
- D. جیسا کہ
|
9 |
رسد کے معنی ہیں |
- A. مہیا کرنا
- B. دینا
- C. سامان
- D. پہنچاتا ہے
|
10 |
خواھد باخت کے معنی ہیں |
- A. وہ ہاریں گے
- B. وہ ہارے گا
- C. تو ہارے گا
- D. تم ہارو گے
|