Persian Fa Part 2 Chapter 25 Online Test With Answers

image
image
image

Persian Fa Part 2 Chapter 25 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 انگریز ہندوستان کو کس چیز سے تشبیہ دیتا تھا؟ سونے کی بلبل سونے کی چڑیا سونے کی فاختہ ا، ب اور ج تینوں سے
2 نرگس کے پھول کو کس سے تشبیہ دی جاتی ہے؟ ستارے سے حسین عورت سے آنکھ سے چاند سے
3 نرگس کا استعارہ کیسی شخصیت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے؟ محافظ اور نگران شخصیت دل آویز شخصیت سحرانگریز شخصیت ا،ب اور ج تینوں
4 معمار حرم سے کون مراد ہے؟ مسلمان اہل عرب اہل ایران اہل عجم
5 نظم از خواب گران خیز میں علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ نے کونسے پھول کا ذکر کیا ہے؟ موتیا گل لالہ گلاب نرگس
6 اثر باختہ کے معنی ہیں موثر گہرا اثر بے اثر زوداثر
7 صبہا کے معنی ہیں ٹھنڈی ہوا شراب بادسموم باد صر صر
8 خاور کے معنی ہیں شمال جنوب مغرب مشرق
9 خیز قواعد کی رو سے کیا ہے؟ مصدر اسم فاعل فعل امر فعل ماضی
10 نظم ازخواب گراں خیز کس نے لکھی ہے؟ شیخ سعدی شیرازی علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ مولانا جلال الدین رومی فردوسی طوسی
Download This Set