1 |
1950ء میں محمد حجازی کونسے عہدے پر فائز رہے؟ |
- A. نائب وزیر اعظم
- B. نائب صدر
- C. وزیر اعلیٰ
- D. وزیر اعظم
|
2 |
آمدہ باشد زمانہ ماضی کی کونسی قسم سے تعلق رکھتا ہے؟ |
- A. ماضی مطلق
- B. ماضی استمراری
- C. ماضی شکیہ
- D. ماضی بعید
|
3 |
محمد حجازی محکمہ تار اور ڈاک میں کب ملازم ہوئے؟ |
- A. 1925ء
- B. 1918ء
- C. 1920ء
- D. 1923ء
|
4 |
محمد حجازی کونسے ملک کے مشہور اور عظیم مصنف شمار ہوتے ہیں؟ |
- A. مصر
- B. شام
- C. سعودی عرب
- D. ایران
|
5 |
کیف کے معنی ہیں |
- A. حالت
- B. پرس، بریف کیس
- C. کیفیت
- D. صورت حال
|
6 |
محمد حجازی کتنے برس کی عمر تک مدرسہ ہدایت میں زیر تعلیم رہے؟ |
- A. 16 سال
- B. 10 سال
- C. 12 سال
- D. 8 سال
|
7 |
1925ء میں ریڈیو انجینئرنگ کی تعلیم کے لیے محمد حجازی کونسے ملک گئے؟ |
- A. جرمنی
- B. فرانس
- C. برطانیہ
- D. امریکہ
|
8 |
مطیع الد ولہ محمد حجازی کب پیدا ہوئے؟ |
- A. 1900ء
- B. 1898ء
- C. 1902ء
- D. 1905ء
|
9 |
محمد حجازی نے کب انتقال فرمایا؟ |
- A. 1973ء
- B. 1971ء
- C. 1968ء
- D. 1961ء
|
10 |
محمد حجازی نے ابتدائی تعلیم کس سے حاصل کی؟ |
- A. اپنے ماموں سے
- B. اپنے والد سے
- C. اپنے چچا سے
- D. اپنے دادا سے
|