1 |
ناحیہ کے معنی ہیں |
- A. خوبصورت
- B. خطہ
- C. بدصورت
- D. ٹھنڈا اور میٹھا
|
2 |
غنیمت کنجاہی نے کب وفات پائی؟ |
- A. تقریباََ 1158 ھ
- B. تقریباََ 1130 ھ
- C. تقریباََ 1260 ھ
- D. تقریباََ 1358 ھ
|
3 |
مثنوی نیرنگ عشق کس کی تخلیق ہے؟ |
- A. فردوسی طوسی
- B. غنیمت کنجاہی
- C. ناصر خسرہ
- D. نظیری نیشاپوری
|
4 |
سودہ است بلحاظ زمانہ کونسا فعل ہے؟ |
- A. ماضی مطلق
- B. ماضی استمراری
- C. ماضی بعید
- D. ماضی قریب
|
5 |
مثنوی نیرنگ عشق کے مرکزی کردار کس علاقے سے تعلق رکھتے ہیں؟ |
- A. سرحد
- B. سندھ
- C. پنجاب
- D. بلوچستان
|
6 |
غنیمت کنجاہی کونسے سلسلے سے مکمل نسبت وعقیدت رکھتے تھے؟ |
- A. سلسلہ قادریہ
- B. سلسلہ چشتیہ
- C. سلسلہ بہروردیہ
- D. سلسلہ غوثیہ
|
7 |
غنیمت کنجاہی کا نام تھا |
- A. محمد جمیل
- B. محمد حسین
- C. محمد سلیم
- D. محمد اکرم
|
8 |
نظم درتعریف پنجاب کے دوسرے شعر میں پنجاب کی مٹی کی قسم کس نے کھائی ہے؟ |
- A. آب زم زم نے
- B. آب کوثر نے
- C. آب رواں نے
- D. آب ذلال نے
|
9 |
رنگ چہرہ گل بلحاظ قواعد کونسا مرکب ہے؟ |
- A. مرکب جاری
- B. مرکب توصیغی
- C. مرب اضافی
- D. مرکب عطفی
|
10 |
گیاھش کے معنی ہیں |
- A. اس کی گھاس
- B. اس کا پھول
- C. اس کا کانٹا
- D. اس کا پھل
|