Persian Fa Part 2 Chapter 20 Online Test With Answers

image
image
image

Persian Fa Part 2 Chapter 20 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہم آلودگی کو نام دے سکتے ہیں لطائف نظافت کثافت ا،ب اور ج تینوں
2 درس کی جمع ہے ادرس دروس تدریس ا،ب اور ج تینوں
3 می توانیم کا صیغہ ہے جمع متکلم واحد غائب جمع حاضر واحد متکلم
4 بہ وجود آید کونسا فعل ہے؟ فعل حال فعل ماضی فعل ماضی بعید فعل امر
5 می دانید کا صیغہ ہے واحد حاضر واحد غائب جمع حاضر جمع متکلم
6 اسلام کس چیز کو پسند نہیں کرتا؟ تعلیم آلودگی صفائی قرض
7 اسلامی تعلیمات کے مطابق ہمارا نصف ایمان کیا ہے؟ دولت خوبصورتی عمدہ لباس پاکیزگی
8 چطور کے معنی ہیں کس طرح ایسے جیسے بہت خوب
9 دود کے معنی ہیں آگ دھواں دودھ پانی
10 روبہ رو کے معنی ہیں چھپ کر پیچھے آمنے سامنے
Download This Set