1 |
فروگزار گرائمر کے لحاظ سے ہے |
- A. فعل مضارع
- B. فعل حال
- C. فعل نہی
- D. فعل امر
|
2 |
می خورد کونسا فعل ہے؟ |
- A. فعل ماضی
- B. فعل حال
- C. فعل مستقبل
- D. فعل ماضی قریب
|
3 |
می خورد کے معنی ہیں |
- A. کھاتا ہے
- B. کھاتے ہیں
- C. تو کھاتا ہے
- D. ہم کھاتے ہیں
|
4 |
ذات پاک گرائمر کے لحاظ سے کیا ہے؟ |
- A. مرکب توصیفی
- B. مرکب اضافی
- C. مرکب تام
- D. مرکب عددی
|
5 |
طوبی کے معنی ہیں |
- A. عزت واحترام
- B. "مدینہ منورہ" کو کہا جاتا ہے
- C. جنت کے ایک درخت کا نام ہے
- D. جاہ وجلال
|
6 |
دانی فعل کی کونسی قسم ہے؟ |
- A. فعلماضی
- B. فعل مضارع
- C. فعل امر
- D. فعل نہی
|
7 |
نصاب میں شامل نعت کے شاعر کا نام ہے |
- A. شیخ سعدی شیرازی
- B. میرزا غالب دہلوی
- C. نظیری نیشاپوری
- D. مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ
|
8 |
مرتبہ دان گرائمر کے لحاظ سے کیا ہے؟ |
- A. فعل مضارع
- B. فعل
- C. اسم فاعل
- D. فعل ماضی مطلق
|
9 |
گذاشتیم کے معنی ہیں |
- A. ہم چھوڑتے ہیں
- B. تم چھوڑتے ہو
- C. میں چھوڑتا ہوں
- D. تو چھوڑتا ہے
|
10 |
روان کے معنی ہیں |
- A. روشن دان
- B. روح
- C. جسم
- D. آتش دان
|