Persian Fa Part 2 Chapter 14 Online Test With Answers

image
image
image

Persian Fa Part 2 Chapter 14 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 می گیری کا صیغہ ہے واحد حاضر جمع حاضر واحد متکلم جمع متکلم
2 مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ کی زندگی کیسی تھی؟ پر تکلف سادہ امیرانہ تصنع بناوٹ سے بھر پور
3 مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ کس چیز کو ہر چیز سے زیادہ پسند کرتے تھے؟ دولت مندوں کی صحبت کو تجارت پیشہ لوگوں کی صحبت کو مفلسوں کی صحبت کو امراء کی صحبت کو
4 رنجانیدن قواعد کی رو سے کیا ہے؟ مصدر فعل اسم اسم معرفہ
5 می شد کے معنی ہیں ہوتی ہوگی ہوگی ہوتی ہے ہوتی تھی
6 ھرکودکی کے معنی ہیں ہر ایک مرد ہر ایک بوڑھا آدمی ہر ایک بچہ ہر ایک عورت
7 مولانا جلال الدین رومی کتنے برس کی عمر میں فوت ہوئے؟ 63 برس 68 برس 64 برس 60 برس
8 می داد ماضی کی کونسی قسم سے تعلق رکھتا ہے؟ ماضی بعید ماضی مطلق ماضی استمراری ماضی قریب
9 می زیست کے معنی ہیں زندگی بسر کرنا سامان لاتا تھا سامان جمع کرتا تھا دکھ دیتا تھا
10 ھمدم کے معنی ہیں عام خاص معمولی تعریف
Download This Set