1 |
شیخ فرید الدین عطار کہاں پیدا ہوئے؟ |
- A. بخارا
- B. نیشاپور
- C. سمرقند
- D. بلخ
|
2 |
شیخ فریدالدین عطار مروجہ علوم کی تحصیل کے بعد اپنے کونسے آبائی پیشے میں مشغول ہوگئے |
- A. طبابت
- B. ملازمت
- C. کتابت
- D. سیاحت
|
3 |
شیخ فرید الدین عطاررحمتہ اللہ علیہ کی واحد نثری تخلیق کا نام ہے |
- A. قصص الانبیاء
- B. ذادالمسافرین
- C. جامع الحکمتین
- D. تذکرۃ الاولیاء
|
4 |
پیچند بلحاظ زمانہ کونسا فعل ہے؟ |
- A. فعل ماضی
- B. فعل امر
- C. فعل حال
- D. فعل مضارع
|
5 |
شیخ فرید عطار کا مقبرہ کہاں ہے؟ |
- A. جلال آباد
- B. نیشاپور
- C. مدائن
- D. ہمدان
|
6 |
شیخ فریدالدین عطار کب پیدا ہوئے؟ |
- A. 1112ء
- B. 1116ء
- C. 1108ء
- D. 1120ء
|
7 |
تاتاریوں نے ایران پر حملہ کب کیا؟ |
- A. 624 ہجری
- B. 630 ہجری
- C. 618 ہجری
- D. 612 ہجری
|
8 |
شیخ فریدالدین عطار کی شہادت کب ہوئی؟ |
- A. 1230ء
- B. 1235ء
- C. 1225ء
- D. 1240ء
|
9 |
سبق رابعہ عدویہ بصریہ کے مصنف کا نام ہے |
- A. عین القضات ہمدانی رحمتہ اللہ علیہ
- B. ابوالفضل بیہقی
- C. شیخ فرید الدین عطار
- D. فردوسی طوسی
|
10 |
شیخ فریدالدین عطار کونسی زبان کے عظیم صوفی شاعر ہیں؟ |
- A. فارسی
- B. عربی
- C. اردو
- D. سنسکرت
|