1 |
صدر غلام اسحاق خان نے کب بے نظیر بھٹو حکومت برطرف کی. |
- A. جون 1990
- B. جولائی 1990
- C. اگست 1990
- D. ستمبر 1990
|
2 |
جنرل محمد یحیٰ کو مارشل لا ناٍفذ کیا اور ائین کو منسوخ کردیا. |
- A. 25 مارچ 1969
- B. 25 اپریل 1969
- C. 25 مارچ 1970
- D. 25 مارچ 1966
|
3 |
1956 آئین کے تحت پاکستان اسلامی جمہوریہ ہوگا اور .......... نظام قائم ہوگا. |
- A. وفاقی
- B. وفاقی پارلیمانی
- C. پارلیمانی
- D. جمہوری
|
4 |
گورنر جںرل غلام محمد نے کب دستور اسمبلی تحلیل کی. |
- A. 1952
- B. 1953
- C. 1954
- D. 1956
|
5 |
جنرل محمد ضیاء الحق جاں بحق ہوئے. |
- A. 17 اگست 1987
- B. 17 اگست 1988
- C. 17 اگست 1989
- D. 17 اگست 1990
|
6 |
1973 ائین کے تحت ارکان سینٹ کی تعداد تھی. |
- A. 90
- B. 96
- C. 100
- D. 104
|
7 |
فروری 2008 کے انتخابات جیت کر کس نے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالا . |
- A. محمد میاں سومرو
- B. راجہ پرویز اشرف
- C. یوسف رضا گیلانی
- D. چوہدری شجاعت حسین
|
8 |
لیگل فریم ورک آرڈر جاری کیا. |
- A. 30 مارچ 1970
- B. 30 مارچ 1969
- C. 30 مارچ 1965
- D. 30 مارچ 1966
|
9 |
1990 کے انتخابات جیت کر کس نے وزارت عظمیٰ سنبھالی |
- A. بلخ شیر مزاری
- B. محمد میاں سومرو
- C. معین قریشی
- D. میاں نواز شریف
|
10 |
1962 ائین کےتحت ملک میں کون سا طرز حکومت رائج کیا گیا. |
- A. وفاقی پارلیمانی
- B. پارلیمانی جمہوری
- C. نیم وفاقی
- D. صدارتی
|