Islamic History Fa Part 2 Chapter 9 Online Test With Answers

image
image
image

Islamic History Fa Part 2 Chapter 9 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 فضل بن تاران نے بحری حملہ کر کے انطاقیہ پر قبضہ کر لیا 20 جہازوں کے ساتھ 10 جہازوں کے ساتھ 30 جہازوں کے ساتھ 25 جہازوں کے ساتھ
2 مصر پر حملہ کیا حبشہ اور سوڈان کے قبائل نے مشرقی حصہ سے مغربی حصہ سے شمالی حصہ سے جنوبی حصہ سے
3 آرمنیا کی بغاوت میں باغیوں کے آدمی مارے گئے تقریباً 20 ہزار 30 ہزار 40 ہزار 50 ہزار
4 آرمینیا میں بغاوت ہوئی 237 ھ 238 ھ 239 ھ 240 ھ
5 متوکل کے بیٹے تھے ایک دو تین چار
6 خلیفہ قائم کے بلانے پر طغرل بیگ بغداد آیا 450 ھ 449 ھ 448 ھ 447 ھ
7 متوکل کو قتل کروا دیا ابن لیث امیر بغا مستنصر ایتاخ
8 متوکل علی اللہ قتل ہوا 860 ء 861 ء 862 ء 863 ء
9 خلق قرآن سے متعلق بحثوں پر پابندی لگا دی معتضد واثق متوکل معتصم
10 متوکل کے دور میں نبوت کا دعویٰ کیا مسیلمہ مخرجہ احمد بن صباح شیخ محمود
11 خلیفہ جعفر متوکل علی اللہ پیروکار تھا امام احمد رحمتہ اللہ علیہ امام مالک رحمتہ اللہ علیہ امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ
12 دولت صفاریہ کا بانی تھا طاہر بن حسین یعقوب بن لیث بفا کیر بارون ابی خالد
13 خلیفہ جعفر کا لقب تھا متوکل علی اللہ معتضد باللہ ذوالریا یاسیتن مامون
14 متوکل نے تنور میں بند کروا دیا عمر بن فرح ابو موسیٰ ایتاخ محمد بن عبدالملک
15 امام حسین کا مقبرہ منہدم کروایا مستعصم واثق متوکل ابو جعفر منصور
16 متوکل علی اللہ خلیفہ بنا 845 ء 846 ء 847 ء 848 ء
17 واثق کی وفات کے بعد مسند خلافت پر بیٹھا متوکل مستعین مستعصم عباس
18 واثق نے اپنا ولی عہد نامزد کیا متوکل مستنصر مستعین کسی کو بھی نہیں
19 عباسیوں کی شان و شوکت فنا ہو گئی ہارون کی موت کے بعد امین کی موت کے بعد معتصم کی موت کے بعد واثق کی موت کے بعد
20 بنو نمیر کی بغاوت کا آغاز ہوا یمامہ یمن دمشق شام
Download This Set