1 |
امام حسین کا مقبرہ منہدم کروایا |
- A. مستعصم
- B. واثق
- C. متوکل
- D. ابو جعفر منصور
|
2 |
عباسیوں کی شان و شوکت فنا ہو گئی |
- A. ہارون کی موت کے بعد
- B. امین کی موت کے بعد
- C. معتصم کی موت کے بعد
- D. واثق کی موت کے بعد
|
3 |
متوکل کے دور میں نبوت کا دعویٰ کیا |
- A. مسیلمہ
- B. مخرجہ
- C. احمد بن صباح
- D. شیخ محمود
|
4 |
واثق کی وفات کے بعد مسند خلافت پر بیٹھا |
- A. متوکل
- B. مستعین
- C. مستعصم
- D. عباس
|
5 |
آرمینیا میں بغاوت ہوئی |
- A. 237 ھ
- B. 238 ھ
- C. 239 ھ
- D. 240 ھ
|
6 |
خلیفہ قائم کے بلانے پر طغرل بیگ بغداد آیا |
- A. 450 ھ
- B. 449 ھ
- C. 448 ھ
- D. 447 ھ
|
7 |
مصر پر حملہ کیا حبشہ اور سوڈان کے قبائل نے |
- A. مشرقی حصہ سے
- B. مغربی حصہ سے
- C. شمالی حصہ سے
- D. جنوبی حصہ سے
|
8 |
خلیفہ جعفر کا لقب تھا |
- A. متوکل علی اللہ
- B. معتضد باللہ
- C. ذوالریا یاسیتن
- D. مامون
|
9 |
متوکل نے تنور میں بند کروا دیا |
- A. عمر بن فرح
- B. ابو موسیٰ
- C. ایتاخ
- D. محمد بن عبدالملک
|
10 |
متوکل کو قتل کروا دیا |
- A. ابن لیث
- B. امیر بغا
- C. مستنصر
- D. ایتاخ
|