Islamic History Fa Part 2 Chapter 8 Online Test With Answers

image
image
image

Islamic History Fa Part 2 Chapter 8 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 واثق باللہ بیٹا تھا ہارون الرشید مامون الرشید معتصم باللہ متوکل باللہ
2 واثق خلیفہ بنا 842 ء 845 ء 848 ء 851 ء
3 وفات کے وقت واثق کی عمر تھی تیئس سال چوبیس سال تیس ال چھتیس سال
4 واثق نے مدت خلافت پائی 2 سال 9 ماہ 3 سال 9 ماہ 5 سال 9 ماہ 7 سال 9 ماہ
5 واثق کا انتقال ہوا 847 ء 857 ء 867 ء 877 ء
6 وفات کے وقت معتصم کی عمر تھی 43 برس 45 برس 47 برس 50 برس
7 معتصم کا عہد خلافت محیط ہے 7 سال 8 ماہ 8 سال 8 ماہ 9 سال 8 ماہ 10 سال 8 ماہ
8 معتصم کا سن وفات ہے 842 ء 845 ء 848 ء 849 ء
9 افیشن حید کا قتل ہوا 840 ء 841 ء 842 ء 843 ء
10 افیشن کا اسلامی کا نام رکھا گیا علی عباس سعید حیدر
11 بابک کا خاندان مسلسل ماژندران پر حکمران رہا سو سال اسی سال نوے سال دو سو سال
12 سامرا شہر کی بنیاد رکھی گئی 825 ء 835 ء 845 ء 855 ء
13 سرمن را کے معنی ہیں حسین و جمیل جس نے دیکھا افسردہ ہوا جس نے دیکھا خوش ہو گیا بلندوبالا
14 معتصم کا خاندان سامرا میں مقیم رہا 60 سال 30 سال 65 سال 50 سال
15 معتصم نے ترک غلاموں کےلئے ایک قیمتی وردی ترتیب دی سوتی ریشمی کھدر کی چمڑے کی
16 ترک غلاموں کو نام دیا گیا فرغانہ مغاریہ فراغنہ کوئی بھی نہیں
17 معتصم سیکھنے کا شوقین تھا نیزہ بازی گھڑ سواری فنون حرب علم موسیقی
18 معتصم کو تعلیم دیتا تھا استاد غلام عالم مومون
19 معتصم باللہ کی والدہ کا نام ہے مراجل بوران زبیدہ ماردہ
20 معتصم باللہ مسند خلافت پر برا جمان ہوا 832 ھ 833 ھ 834 ھ 835 ھ
Download This Set