1 |
افیشن کا اسلامی کا نام رکھا گیا |
- A. علی
- B. عباس
- C. سعید
- D. حیدر
|
2 |
معتصم سیکھنے کا شوقین تھا |
- A. نیزہ بازی
- B. گھڑ سواری
- C. فنون حرب
- D. علم موسیقی
|
3 |
سامرا شہر کی بنیاد رکھی گئی |
- A. 825 ء
- B. 835 ء
- C. 845 ء
- D. 855 ء
|
4 |
معتصم کا سن وفات ہے |
- A. 842 ء
- B. 845 ء
- C. 848 ء
- D. 849 ء
|
5 |
وفات کے وقت واثق کی عمر تھی |
- A. تیئس سال
- B. چوبیس سال
- C. تیس ال
- D. چھتیس سال
|
6 |
معتصم باللہ کی والدہ کا نام ہے |
- A. مراجل
- B. بوران
- C. زبیدہ
- D. ماردہ
|
7 |
معتصم کو تعلیم دیتا تھا |
- A. استاد
- B. غلام
- C. عالم
- D. مومون
|
8 |
معتصم باللہ مسند خلافت پر برا جمان ہوا |
- A. 832 ھ
- B. 833 ھ
- C. 834 ھ
- D. 835 ھ
|
9 |
سرمن را کے معنی ہیں |
- A. حسین و جمیل
- B. جس نے دیکھا افسردہ ہوا
- C. جس نے دیکھا خوش ہو گیا
- D. بلندوبالا
|
10 |
معتصم کا عہد خلافت محیط ہے |
- A. 7 سال 8 ماہ
- B. 8 سال 8 ماہ
- C. 9 سال 8 ماہ
- D. 10 سال 8 ماہ
|