Islamic History Fa Part 2 Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

Islamic History Fa Part 2 Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ملکہ زبیدہ ہارون کی تھیں ماموں زاد چچا زاد خالہ زاد پھوپھی زاد
2 سیاسی نقطہ نظر سے تقسیم مملکت ہارون کی تھی مصلحت غلطی دور اندیشی معاملے کو سلجھانے کی کوشش
3 امین کی موت پر مامون نے اظہار کیا خوشی ناگواری افسوس اور ناگواری کسی کا بھی نہیں
4 امین کی مدت خلافت ہے 4 سال 8 ماہ 4 سال 2 ماہ 4 سال 1 ماہ 4 سال 3 ماہ
5 وفات کے وقت امین کی عمر تھی 19 سال 24 سال 32 سال 42 سال
6 امین کی تاریخ وفات ہے 21 محرم 198 ھ 22 محرم 198 ھ 23 محرم 198 ھ 24 محرم 198 ھ
7 بغدادی فوج کی شکست کی خبردار الخلافہ پہنچی تو امین اس وقت اپنے غلام کوثر کے ساتھ شکار کر رہا تھا مچھلی ہرن شیر اونٹ
8 امین انتہا درجہ کا تھا مشکل پسند راحت پسند عیش پسند عیش پرست اور راحت پسند
9 امین نے غصہ کے عالم میں ہارون کی وصیت کو خانہ کعبہ سے منگوا کر چھپا دیا سنبھال لیا پھاڑ دیا پھینک دیا
10 ماں کی نسبت سے تمام ایرانی مامون کوکہتے تھے بھانجا بھتیجا بھائی بیٹا
11 مامون کی ماں تھی تورانی ہاشمی عجمی عربی
12 امین الرشید نے مامون کے خلاف مہمات کا آغاز کیا 810 ء 811 ء 812 ء 809 ء
13 بغداد کا محاصرہ ہوا 812 ء 813 ء 814 ء 815 ء
14 دونوں بھائیوں کے درمیان اختلافات کی خلیج کو سیع کیا فضل بن سہل علی بن عیسیٰ فضل بن ربیع ملکہ زبیدہ
15 مامون بہت زیادہ تھا جنگجو ذہین کند ذہین لا پرواہ
16 مامون کے دور حکومت میں تمام اعلیٰ عہدے مکمل طور پر قبضے میں چلے گئے ایرانیوں عجمیوں عربیوں ایرانیوں اور عجمیوں
17 امین الرشید کا سن پیدائش ہے 787 ء 788 ء 789 ء 790 ء
18 ہارون کی وفات کے فوری بعد دونوں بھائیوں امین اور مامون میں آغاز ہوا نفرت حسد محبت باہمی کشمکش
19 ہارون الرشید نے امین اور مامون کے لئے معاہدہ کی دستاویز کو آویزان کیا حرم پاک کے دروازہ دیوار فرش پر چھت پر
20 امین تخت نشین ہوا 809 ء 808 ء 807 ء 806 ء
Download This Set