1 |
ملکہ زبیدہ ہارون کی تھیں |
- A. ماموں زاد
- B. چچا زاد
- C. خالہ زاد
- D. پھوپھی زاد
|
2 |
سیاسی نقطہ نظر سے تقسیم مملکت ہارون کی تھی |
- A. مصلحت
- B. غلطی
- C. دور اندیشی
- D. معاملے کو سلجھانے کی کوشش
|
3 |
دونوں بھائیوں کے درمیان اختلافات کی خلیج کو سیع کیا |
- A. فضل بن سہل
- B. علی بن عیسیٰ
- C. فضل بن ربیع
- D. ملکہ زبیدہ
|
4 |
امین نے غصہ کے عالم میں ہارون کی وصیت کو خانہ کعبہ سے منگوا کر |
- A. چھپا دیا
- B. سنبھال لیا
- C. پھاڑ دیا
- D. پھینک دیا
|
5 |
مامون بہت زیادہ تھا |
- A. جنگجو
- B. ذہین
- C. کند ذہین
- D. لا پرواہ
|
6 |
امین کی مدت خلافت ہے |
- A. 4 سال 8 ماہ
- B. 4 سال 2 ماہ
- C. 4 سال 1 ماہ
- D. 4 سال 3 ماہ
|
7 |
ماں کی نسبت سے تمام ایرانی مامون کوکہتے تھے |
- A. بھانجا
- B. بھتیجا
- C. بھائی
- D. بیٹا
|
8 |
امین کی موت پر مامون نے اظہار کیا |
- A. خوشی
- B. ناگواری
- C. افسوس اور ناگواری
- D. کسی کا بھی نہیں
|
9 |
امین الرشید نے مامون کے خلاف مہمات کا آغاز کیا |
- A. 810 ء
- B. 811 ء
- C. 812 ء
- D. 809 ء
|
10 |
وفات کے وقت امین کی عمر تھی |
- A. 19 سال
- B. 24 سال
- C. 32 سال
- D. 42 سال
|