1 |
وفات کے وقت ہارون الرشید کی عمر تھی |
- A. 41 سال
- B. 43 سال
- C. 44 سال
- D. 45 سال
|
2 |
منصور نے اپنا دارالخلافہ کس شہر منتقل کیا: |
- A. سامریہ
- B. مدینہ
- C. کوفہ
- D. بغداد
|
3 |
ہارون الرشید نے اپنے اتالیق اور وزیر یحیٰ بن خالد کے مشورہ سے بنیاد رکھی |
- A. بیت الحکمت
- B. مملکت اسلامیہ
- C. محکمہ ڈاک
- D. محکمہ قضا ء
|
4 |
السفاح کا مطلب کیا ہے: |
- A. باوقار
- B. رحم دل
- C. کاشتکار
- D. خون بہانے والا
|
5 |
برامکہ خاندان کا تعلق کس شہر سے تھا: |
- A. بخارہ
- B. بغداد
- C. بلخ
- D. بصرہ
|
6 |
دوربین کس نے ایجاد کی: |
- A. ابوالحسن
- B. احمد بن خالد
- C. عبداللہ
- D. موسٰی الخووارزمی
|
7 |
ہارون الرشید کی مدت حکومت ہے |
- A. 21 سال
- B. 22 سال
- C. 23 سال
- D. 24 سال
|
8 |
یحییٰ برمکی کے بیٹے تھے |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
9 |
ہلاکو خان نے کتنے مسلمان قتل کیے: |
- A. 10 لاکھ
- B. 12 لاکھ
- C. 13 لاکھ
- D. 16 لاکھ
|
10 |
موصل کا باریک ریشمی کپڑا یورپ میں نام سے مشہور ہوا |
- A. ریشم
- B. ترسل
- C. موصلین
- D. فرحین
|