Islamic History Fa Part 2 Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Islamic History Fa Part 2 Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہادی کا سن وفات ہے 786 ء 787 ء 788 ء 789 ء
2 مہدی نے مسجد حرام کی توسیع کی 157 ھ 167 ھ 177 ھ 187 ھ
3 مہدی نے اپنے چچا اسماعیل کو کوفہ کی امارت سے معزول کیا 155 ھ 165 ھ 170 ھ 175 ھ
4 مہدی کی مدت خلافت تھی دس سال 1 ماہ 11 سال 1 ماہ 12 سال 1 ماہ 13 سال 1 ماہ
5 وفات کے وقت مہدی کی عمر تھی اکتالیس سال بیالیس سال تنیتالیس سال پنتالیس سال
6 مہدی کی تاریخ وفات ہجری کے حساب سے ہے گیارہ محرم 169 ھ بارہ محرم 169 ھ تیرہ محرم 169 ھ چودہ محرم 169 ھ
7 مہدی کی تاریخ وفات عیسوی کے حساب سے ہے 25 جولائی 785 ء 20 جولائی 785 ء 30 جولائی 785 ء 1 اگست 785 ء
8 160 ھ میں مہدی نے مکہ معظمہ میں کتنے غربا ء کو کپڑے تقسیم کئے ؟ ایک لاکھ ڈیڑھ لاکھ دو لاکھ ڈھائی لاکھ
9 لفظ زند مذہبی کتاب کا نام ہے عربیوں کی ہندوؤں کی مجوسیوں کی انگریزوں کی
10 الحاد کے لغوی معنی ہیں مڑ جانا سیدھا چلنا متوازی چلنا سیدھے راستے سے کترا جانا
11 مقنع اور اس کے پیروکاروں کا مکمل استیصال ہو سکا 775 ء 776 ء 777 ء 778 ء
12 مقنع مروکا رہنے والا تھا اور پیشہ کے لحاظ سے تھا موچی دھوبی قصائی حجام
13 قیام خلافت کے بعد مہدی نے پہلا خطبہ دیا 775 ء 776 ء 777 ء 778 ء
14 مہدی نے جب مسند خلافت سنبھالی تو اس وقت اس کی عمر تھی 31 سال 32 سال 33 سال 34 سال
15 مہدی خلافت پر فائز ہوا 772 ء 773 ء 774 ء 775 ء
16 جب منصور نے محمد المہدی کو خراسان اور طبرستان کا ولی اور سپہ سالار بنا کر بھیجا تواس وقت اس کی عمر تھی چودہ سال پندرہ سال سولہ سال سترہ سال
17 خیزران محمد المہدی کی بیوی تھیں پہلی دوسری تیسری چوتھی
18 جب محمد المہدی کی شادی ہوئی تو اس وقت اس کی عمر تھی سولہ سال سترہ سال اٹھارہ سال انیس سال
19 محمد المہدی رشتہ ازواج سے منسلک ہوا 751 ء 761 ء 771 ء 781 ء
20 محمد المہدی کا سن پیدائش ہے 743 ء 753 ء 763 ء 783 ء
Download This Set