Islamic History Fa Part 2 Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Islamic History Fa Part 2 Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 آخری فاطمی خلیفہ تھا: مستنصر ظاہر عاضد راشد
2 سقوط المقدس ہوا تھا: 15 جون 1099ء 15 جون 1098ء 15 دسمبر 1099ء 15 جون 1097ء
3 نظام الملک طوسی کا اصل نام تھا: حسن حسین علی عباس
4 بیت المقدس فتح کیا: نور الدین زنگی نے عماد الدین زنگی نے صلاح الدین ایوبی نے ہارون الرشید نے
5 خلافت بنو عباس کا حقیقی بانی تھا: ابو مسلم خراسانی ابوالعباس عبداللہ ابو جعفر منصور مروان ثانی
6 معتصم کی والدہ کا کیا نام تھا: خیزران مراجل زبیدہ ماردہ
7 ھارون الرشید دفن ہے: مرو میں کوفہ میں بغداد میں طوس میں
8 سانحہ بغداد میں مسلمان قتل ہوئے: 12 لاکھ 14 لاکھ 16 لاکھ 18 لاکھ
9 مستعصم باللہ کا وزیر تھا: ابن علقمی نظام الملک طوسی نصیرالدین طوسی نورالدین زنگی
10 آخری عباسی خلیفہ تھا: معتصم باللہ موید باللہ واثق باللہ مستعصم باللہ
11 معتصم کے بعد کون خلیفہ بنا: مامون واثق باللہ جعفرمتوکل علی اللہ مستعصم باللہ
12 مقنع کا اصل نام تھا: عثمان بن ابراہیم ابراھیم بن موسٰی ہاشم بن حکیم عیسٰی بن علی
13 ہادی کا اصل نام تھا: ابراہیم عیسٰی موسٰی ہارون
14 فتوح البلدان ہے: شہر کتاب عمارت ہسپتال
15 ہارون کا رضاعی بھائی کون تھا: یحیٰی برمکی فضل برمکی جعفر برمکی ھادی
16 امام غزالی کی وفات کب ہوئی: 1057 AD 1111 AD 1091 AD 1095 AD
17 منصور کی والدہ کا نام تھا: خیزران زبیدہ مراجل سلامہ
18 امام یوسف تھے: معالج شاعر قاضی القضاۃ موجد
19 وزیر آل محمد کے لقب سے مشہور تھا: ابو مسلم خراسانی ابو سلمہ خلال خالد برمکی ابو ایوب
20 امام محمد بن حنفیہ بیٹے تھے: حضرت حسن حضرت علی حضرت حسین حضرت عباس
Download This Set