1 |
لفظ زند مذہبی کتاب کا نام ہے |
- A. عربیوں کی
- B. ہندوؤں کی
- C. مجوسیوں کی
- D. انگریزوں کی
|
2 |
فتوح البلدان ہے: |
- A. شہر
- B. کتاب
- C. عمارت
- D. ہسپتال
|
3 |
مستعصم باللہ کا وزیر تھا: |
- A. ابن علقمی
- B. نظام الملک طوسی
- C. نصیرالدین طوسی
- D. نورالدین زنگی
|
4 |
مہدی کی مدت خلافت تھی |
- A. دس سال 1 ماہ
- B. 11 سال 1 ماہ
- C. 12 سال 1 ماہ
- D. 13 سال 1 ماہ
|
5 |
مہدی خلافت پر فائز ہوا |
- A. 772 ء
- B. 773 ء
- C. 774 ء
- D. 775 ء
|
6 |
ھارون الرشید دفن ہے: |
- A. مرو میں
- B. کوفہ میں
- C. بغداد میں
- D. طوس میں
|
7 |
مہدی کی تاریخ وفات عیسوی کے حساب سے ہے |
- A. 25 جولائی 785 ء
- B. 20 جولائی 785 ء
- C. 30 جولائی 785 ء
- D. 1 اگست 785 ء
|
8 |
امام غزالی کی وفات کب ہوئی: |
- A. 1057 AD
- B. 1111 AD
- C. 1091 AD
- D. 1095 AD
|
9 |
160 ھ میں مہدی نے مکہ معظمہ میں کتنے غربا ء کو کپڑے تقسیم کئے ؟ |
- A. ایک لاکھ
- B. ڈیڑھ لاکھ
- C. دو لاکھ
- D. ڈھائی لاکھ
|
10 |
مقنع اور اس کے پیروکاروں کا مکمل استیصال ہو سکا |
- A. 775 ء
- B. 776 ء
- C. 777 ء
- D. 778 ء
|