Islamic History Fa Part 2 Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Islamic History Fa Part 2 Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 طبرستان عباسی خلافت کا سرحدی علاقہ تھا یہاں کے باشندے تھے عربی النسل ایرانی النسل ترکی النسل تورانی النسل
2 فاطمیوں اور علویوں کی شکست کا اولین سبب قتل ازوقت آغاز تھا سفر جہاد مہم بغاوت
3 ابو جعفر منصور کا نمبر بھائیوں میں تھا پہلا دوسرا تیسرا چوتھا
4 ابو جعفر منصور کی تاریخ وفات ہے پانچ ذوالحج چھ ذوالحج دس ذوالحج
5 منصور کا عہد حکومت محیط ہے 22 سال 32 سال 42 سال 52 سال
6 منصور نے اپنے بیٹے کو ولی عہد مقرر کیا 137 ھ 147 ھ 157 ھ 167 ھ
7 منصور نے مہدی کو طبرستان کے معاملات کا انچارج بنایا 754 ء 755 ء 756 ء 758 ء
8 منصور نے عمرو بن حصض کو معزول کیا 760 ء 761 ء 762 ء 763 ء
9 ابراہیم نفس الرضیہ شہید ہوئے 763 ء 753 ء 773 ء 783 ء
10 امام محمد نفس الزکیہ کی تاریخ شہادت ہے بارہ رمضان المبارک 145 ھ تیرہ رمضان المبارک 145 ھ چودہ رمضان المبارک 145 ھ پندرہ رمضان المبارک 145 ھ
11 امام محمد نفس ذکیہ نے مدینہ میں خروج کا آغاز کیا 762 ء 763 ء 772 ء 782 ء
12 ابو جعفر منصور کی والدہ کا کیا نام تھا ؟ الحادثیہ فاطمہ عائشہ سلامہ
13 ملبد کا خاتمہ ہوا 755 ء 756 ء 757 ء 758 ء
14 جزیرہ کے قریب ایک شخص ملبدین حرملہ نے امویوں کی حمایت میں علم بغاوت بلند کیا 745 ء 746 ء 747 ء 748 ء
15 خراسان میں ایک شخص استاد سیس نامی نے دعویٰ نبوت کیا 767 ء 777 ء 787 ء 797 ء
16 حضرت امام جعفر صادق جو حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی اولاد میں سے امام تھے پہلے تیسرے چھٹے پانچویں
17 ابوجعفر منصور اور ابو مسلم خراسانی کے درمیان پرانی موجود تھیں محبتیں عداوتیں رقابتیں رنجشیں
18 ابو جعفر منصور نے جب حکومت سنبھالی تو اس وقت اس کی عمر تھی چالیس سال اکتالیس سال بیالیس سال پنتالیس سال
19 ابوجعفر منصور نے مسندِ خلافت سنبھالا 754 ء 758 ء 764 ء 768 ء
20 ابو‌جعفر‌منصور کی جائے پیدائش ہے بصرہ کوفہ حمیمہ یمن
Download This Set