1 |
معتزلہ عقائد رکھنے والے قیدیوں کو کس خلیفہ نے رومیوں سے واپس لیا: |
- A. مامون
- B. معتصم
- C. واثق
- D. متوکل
|
2 |
منصور نے اپنے بیٹے کو ولی عہد مقرر کیا |
- A. 137 ھ
- B. 147 ھ
- C. 157 ھ
- D. 167 ھ
|
3 |
فاطمیوں اور علویوں کی شکست کا اولین سبب قتل ازوقت آغاز تھا |
- A. سفر
- B. جہاد
- C. مہم
- D. بغاوت
|
4 |
ابو مسلم خراسانی کی ولادت کب ہوئی: |
- A. 711ء AD
- B. 727ء AD
- C. 729ء AD
- D. 732ء AD
|
5 |
مقنع نے خدائی کا وعویٰ کس خلیفہ کے عہد میں کیا: |
- A. منصور
- B. مہدی
- C. ہادی
- D. مامون
|
6 |
کون سا خلیفہ نجیب الطرفین ہاشمی ہونے پر فخر کرتا تھا: |
- A. ہارون الرشید
- B. مامون الرشید
- C. امین الرشید
- D. معتصم
|
7 |
منصور کا عہد حکومت محیط ہے |
- A. 22 سال
- B. 32 سال
- C. 42 سال
- D. 52 سال
|
8 |
نظام الملک طوسی کو قتل کیا: |
- A. عیسائیوں نے
- B. معتزلیوں نے
- C. خارجیوں نے
- D. حسن بن صباح کے پیروکاروں نے
|
9 |
یزید بن ھبیرہ کی وفات ہوئی: |
- A. 749ء AD
- B. 750ء AD
- C. 751ء AD
- D. 753ء AD
|
10 |
ابو جعفر منصور کی تاریخ وفات ہے |
- A. پانچ ذوالحج
- B. چھ ذوالحج
- C. دس ذوالحج
|