Islamic History Fa Part 2 Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamic History Fa Part 2 Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 السفاح نے مصر کی حکومت سپرد کی ابوعون عبدالملک بن یزید ابو منصور داؤد عبداللہ
2 سفاح نے ختن پر قبضہ کیا 123 ھ 133 ھ 143 ھ 153 ھ
3 سفاح لمحہ فراغت میں دلچسپی رکھتا تھا کتابو‌ں میں شعرو ادب اور موسیقی شکار نیزہ بازی
4 ابو العباس نے عمر پائی 33 برس 43 برس 53 برس 63 برس
5 ابو العباس کا عہد حکومت ہے 44 سال 5 ماہ 4 سال 6 ماہ 4 سال 6 ماہ 4 سال 8 ماہ
6 ابو العباس کی تاریخ وفات ہے 751 ء 754 ء 756 ء 759 ء
7 ابو سلمہ خلال لقب سے مہشور تھا آل بوایہ آل فاطمہ آل محمد آل احمدیہ
8 ابو مسلم خراسانی نے سفاح سے حج کی اجازت مانگی 751 ء 752 ء 753 ء 754 ء
9 جنگ تالاس ہوئی 751 ء 761 ء 771 ء 781 ء
10 اموی خلافت کا مرکز تھا مصر شام عراق کوفہ
11 یحیٰی نے جامع مسجد میں لوگوں کو بلوا کر کتنے آدمیوں کا قتل کروایا ؟ بارہ ہزار تیرہ ہزار گیارہ ہزار چھے ہزار
12 امیر بسام بن ابراہیم نامور سپہ سالار تھا عرب یمن بغداد خراسان
13 ہاشمیہ شہر تعمیر ہوا 30 جولائی 751 ء 4 جولائی 751 ء 25 جولائی 751 ء 28 جولائی 751 ء
14 السفاح نے دمشق کو پایہ تخت کی حیثیت سے موزون نہ سمجھتے ہوئے کوفہ کو پایہ تخت بنایا 750 ء 755 ء 757 ء 758 ء
15 سفاح کے چچا عبد اللہ بن علی نے کتنے اموی شہزادوں کو پناہ دے کر مار ڈالا ؟ 90 100 80 70
16 مشہور با اثر عباسی داعی ابو سلمہ خلال ناظم تھا بصرہ حمیمہ یمن کوفہ
17 بخار کی وجہ سے سفاح ممبر سے اترا اور بقیہ خطبہ دیا بھائی ماموں چچا چچا زاد بھائی
18 السفاح نے اپنا پہلا خطبہ خلافت دیا 30 اکتوبر 749 ء 27 اکتوبر 749 ء 29 اکتوبر 749 ء 25 اکتوبر 749 ء
19 تحریک عباسی کے قائد اعلیٰ ابراہیم الامام نے مرنے سے قبل ابو العباس سفاح اور ابو جعفر منصور کو وصیت کی تھی کہ وہ حمیمہ سے منتقل ہو جائیں بصرہ کوفہ ایران یمن
20 عبداللہ السفاح کی تاریخ پیدائش ہے 722 ء 732 ء 742 ء 743 ء
Download This Set