1 |
بخار کی وجہ سے سفاح ممبر سے اترا اور بقیہ خطبہ دیا |
- A. بھائی
- B. ماموں
- C. چچا
- D. چچا زاد بھائی
|
2 |
فضل برمکی کس خلیفہ کا وزیر تھا: |
- A. ہادی
- B. ہارون
- C. متوکل
- D. معتصم
|
3 |
سفاح نے ختن پر قبضہ کیا |
- A. 123 ھ
- B. 133 ھ
- C. 143 ھ
- D. 153 ھ
|
4 |
جنگ زاب کب لڑی گئی: |
- A. 747
- B. 748ء
- C. 749ء
- D. 750ء
|
5 |
آل ہمدان کا تعلق عرب کے کس قبیلہ سے تھا: |
- A. بنوقیس
- B. بنوبکر
- C. بنو سلیم
- D. بنوتغلب
|
6 |
یحیٰی نے جامع مسجد میں لوگوں کو بلوا کر کتنے آدمیوں کا قتل کروایا ؟ |
- A. بارہ ہزار
- B. تیرہ ہزار
- C. گیارہ ہزار
- D. چھے ہزار
|
7 |
ابن علقمی کس کا وزیر تھا: |
- A. ہارون
- B. معتصم
- C. واثق باللہ
- D. مستعصم
|
8 |
امین اور مامون کے درمیان پہلی جنگ کب لڑی گئی: |
- A. 818ء
- B. 811ء
- C. 814ء
- D. 806ء
|
9 |
بنو عباس کا اصل بانی کسے کہا جاتا ہے: |
- A. السفاح
- B. منصور
- C. مہدی
- D. ہادی
|
10 |
السفاح نے دمشق کو پایہ تخت کی حیثیت سے موزون نہ سمجھتے ہوئے کوفہ کو پایہ تخت بنایا |
- A. 750 ء
- B. 755 ء
- C. 757 ء
- D. 758 ء
|