1 |
منگولوں اور تاتاریوں کی نوخیز قوت ابھری |
- A. صحرائے تھل
- B. صحرائے چولستان
- C. صحرائے تھر
- D. صحرائے گوبی
|
2 |
علی بن عبداللہ کے تعلقات اموی خلیفہ سے بڑے خوشگوار اور موزوں تھے |
- A. حضرت عثمان رضی اللہ عنہ
- B. حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
- C. مروان بن حکم
- D. عبدالملک
|
3 |
بنو امیہ کی خلافت فکرو عمل دونوں لحاظ سے تھی |
- A. عربی
- B. ایرانی
- C. ساسانی
- D. عجمی
|
4 |
وہ ٹیکس جو مملکت کے غیر مسلم شہریوں سے وصول کیا جاتا ہے |
- A. خمس غنائم
- B. زکوۃ
- C. خراج
- D. جزیہ
|
5 |
ساسانی حکمران اپنے آپ کو زمین پر سمجھتے تھے |
- A. خدا کا بیٹا
- B. خدا کا سایہ
- C. خدا کا فرشتہ
- D. خدا کا بندہ
|
6 |
مامون کے زمانہ میں ایک سپاہی کی تنخواہ کی شرح تھی |
- A. دس درہم
- B. بیس درہم
- C. تیس درہم
- D. چالیس درہم
|
7 |
امویوں کی طرح عباسی حکومت بھی شخصی اور تھی |
- A. موروثی
- B. وارثتی
- C. انفرادی
- D. اجتماعی
|
8 |
خلیفہ منصور نے نئی تبدیلی کی بنا ء پر فوج کی دستوں میں تقسیم کی |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
9 |
کس محکمہ کے سپرد زمیوں کے حقوق کی نگہداشت تھا ؟ |
- A. دیوان الانام
- B. دیوان العط ء
- C. دیوان الازمہ
- D. دیوان العرض
|
10 |
عہد عباسیہ میں تمام مرکزی محکموں کی شاخیں قائم تھیں |
- A. وفاق میں
- B. صوبوں میں
- C. ضلعوں میں
- D. شہریوں میں
|