1 |
صلیبی جنگیں تقریباً محیط ہیں |
- A. دو صدیوں پر
- B. تین صدیوں پر
- C. چار صدیوں پر
- D. پانچ صدیوں پر
|
2 |
پہلی صلیبی جنگ ہوئی |
- A. 1097-1145
- B. 1147-1148
- C. 1189-1192
- D. 1190-1192
|
3 |
پوپ انوسینٹ کے تحت اڑھائی لاکھ جرمنوں کی فوج نے شام کے ساحل پر حملہ کیا |
- A. دوسری صلیبی جنگ میں
- B. تیسری صلیبی جنگ میں
- C. چوتھی صلیبی جنگ میں
- D. چھٹی صلیبی جنگ میں
|
4 |
عیسائیوں نے بیت المقدس پر قبضہ کیا |
- A. 1099 ء
- B. 1095 ء
- C. 1097 ء
- D. 1098 ء
|
5 |
1182 ء تک مصر کے علاوہ شام، موصل ، اور حلب وغیرہ کے علاقے فتخ کر کے اپنی سلطنت میں شامل کر لئے تھے |
- A. عماد الدین زنگی
- B. نورالدین زنگی
- C. قطب الدین ایبک
- D. صالح الدین ایوبی
|
6 |
یورپ اربن کلیسا کا سربراہ تھا |
- A. یورپ
- B. مغربی یورپ
- C. مشرقی یورپ
- D. مشرقی وسطی
|
7 |
عیسائی دنیا اس وقت دو حصوں میں منقسم ہو چکی تھی |
- A. روم
- B. یمن
- C. مصر
- D. فلسطین
|
8 |
1187 ء میں بیت المقدس دوبارہ مسلمانوں کے قبضے میں آیا |
- A. 91 سال بعد
- B. 92 سال بعد
- C. 90 سال بعد
- D. 80 سال بعد
|
9 |
حضرت عیسیٰ کی جائے پیدائش تھا |
- A. فلسطین
- B. مصر
- C. شام
- D. یمن
|
10 |
مسلمانوں کا قبلہ اول تھا |
- A. خانہ کعبہ
- B. بیت المقدس
- C. مدینہ منورہ
- D. فلسطین
|