1 |
دولت طاہریہ کا بانی تھا |
- A. احمد بن عطا
- B. طاہر بن ہاشم
- C. طاہر بن حسین
- D. محمد بن عبداللہ
|
2 |
حسن بن صباح نے طاقت کے زور پر قبضہ کر لیا |
- A. بغداد
- B. قلعہ الموت
- C. قلعہ العزاویہ
- D. ترکستان
|
3 |
نظام الملک طوسی کو رمضان 485 ھ میں چھپ کر شہید کیا |
- A. رومی
- B. تاتاری
- C. باطنی
- D. داعی
|
4 |
قرامطہ شاخ ہے |
- A. سنیوں
- B. باطنیوں
- C. اسمعیلی شیعوں
- D. عسکریوں
|
5 |
صلاح الدین ایوبی نے بیت المقدس پر قبضہ کیا |
- A. 1187 ء
- B. 1188 ء
- C. 1189 ء
- D. 1190 ء
|
6 |
سلطان محمود کی وجہ شہرت اس کے ہندوستان پر حملے ہیں |
- A. دس
- B. تیرہ
- C. سترہ
- D. اکیس
|
7 |
نظامیہ یونیورسٹی قائم کی |
- A. نظام الملک طوسی
- B. نورالدین زنگی
- C. ابی علقمی
- D. نصرین طوسی
|
8 |
صلاح الدین ایوبی پیدا ہوا |
- A. 1138 ء
- B. 1139 ء
- C. 1141 ء
|
9 |
طغرل بیگ نے وفات پائی |
- A. 450 ھ
- B. 455 ھ
- C. 460 ھ
- D. 465 ھ
|
10 |
خلافت سنبھالتے وقت مستنصر کی عمر تھی |
- A. 10 سال
- B. 15 سال
- C. 20 سال
- D. 25 سال
|