Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 8 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 8 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جمع مکسر کے اوزان ......................... ہیں پانچ چھ نو متعدد
2 اَطْفَالٌ کون سی جمع ہے ؟ جمع سالم جمع مکسر جمع الجمع اسم جنسی
3 سورتوں کو ترتیب کس خلیفہ کے زمانے میں دی گئی صدیق اکبر رضی اللہ عنہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ حضرت علی المرتضٰی رضی اللہ عنہ حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ
4 سورۃ کا لغوی معنی ہے شرف و بلندی علامت و نشانی حصہ و جز مقام
5 قرآنی آیات کی موجودہ ترتیب کو ترتیب .................... کہتے ہیں نزولی قرآنی توقیفی جمعی
6 تبع تابعین کے دور کی سب سے بڑی کتاب علم حدیث میں ہے مسند ابو داؤد طیالسی مسند دارمی مسند حمیدی مسند احمد
7 صحاح ستہ حدیث کی ................ معتبر کتابون کو کہتے ہیں سات چھ پانچ آٹھ
8 تواللہ سے خوشحالی میں تعلق رکھ وہ تنگی میں تجھے یاد رکھے گا تیری مدد کرے گا تجھ سے تعلق رکھے گا تیری ضرورت پوری کرے گا
9 قلم اٹھا لئے گئے ہیں اور صحیفے خشک کر دیئے گئے ہیں مکمل کر دیئے گئے ہیں پھینک دیئے گئے ہیں پھاڑ دیئے گئے ہیں
10 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنھما کو فرمایا تو اللہ کا اپنے دل میں دھیان رکھ تو تو اس کی قدرت کو ہر جگہ پائے گا ہر شخص کے پاس پائے گا ہر وقت پائے گا اپنے سامنے پائے گا
11 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنھما کو فرمایا تم اللہ کو یاد رکھو تو وہ تم کو یاد رکھے گا تجھے نعمتیں عطا فرمائے گا تیری حفاظت فرمائے گا تیری تکالیف دور کرے گا
12 انسان جہاں کہیں بھی ہو اسے چاہیے کہ وہ تقوٰی اختیار کرے احکام شریعت پر عمل کرے حلال کمائے اللہ کو یاد کرے
13 بنی اسرائیل نے گائے کے رنگ کے بارے میں پوچھا سرخ رنگ کی ہو سیاہ رنگ کی ہو سفید رنگ کی ہو زرد رنگ کی ہو
14 اگر اللہ کا فضل اور رحمت شامل نہ ہوتی تو تم لوگ سخت نقصان اٹھانے والے ہوتے بالکل راہ ہدایت سے بھٹک جاتے صحرا میں پھرتے رہتے فنا ہو جاتے
15 بنی اسرائیل نے اپنے عہد تورات کے بارے میں کیا رویہ اختیار تھا ؟ اس پر عمل کرنے لگے اس کو یاد کرنے لگے اس کی طرف دعوت دینے لگے اس سے روگردانی کرنے لگے
16 جو کچھ ہم نے دیا اس کو یاد رکھو تاکہ تم اے بنی اسرائیل ! کامیاب ہو جاؤ اللہ کو راضی کردو پرہیز گار بن جاؤ پکے ایماندار بن جاؤ
17 جو کچھ ہم نے تم کو دیا ہے اس کو تم اے بنی اسرائیل ! سمجھ لو مان لو اچھی طرح پڑھو اچھی طرح پکڑ لو
18 اور جب ہم نے تم سے پختہ عہد لیا اور تمہارے اوپر بلند کر دیا کتاب کو بادلوں کو طور پہاڑ کو جبل نور کو
19 سورۃ البقرۃ کے رکوع نمبر 8 میں بیان ہے 4 گروہوں کا 2 گروہوں کا 8 گروہوں کا 6 گروہوں کا
20 یہود نصاریٰ اور صائبین کو کہا گیا کہ ایمان لاؤ اللہ پر اور کتابوں پر اللہ اور رسولوں پر رسولوں پر اور کتابوں پر اللہ اور قیامت پر
Download This Set