Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 7 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 7 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جس لفظ میں کبھی لفظوں میں "ۃ" ظاہر ہو کبھی نہ ہو وہ ........................... ہے مونث حقیقی مونث عرفی مونث لفظی مونث معنوی
2 مونث کی ......................... قسمیں ہیں 3 4 5 6
3 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت جبرائیل علیہ السلام کو اصلی شکل میں دیکھا ہے تین دفعہ چار دفعہ پانچ دفعہ چھ دفعہ
4 سب سے پہلے امام مالک رحمتہ اللہ علیہ نے حدیث میں جو کتاب لکھی اس کا نام کیا تھا ؟ کتاب الاآثار کتاب المراسیل کتاب الموطا کتاب السنن
5 سرکاری سطح پر سب سے پہلے جمع حدیث کی ذمہ داری ................ کو سونپی گئی تھی محمد بن اسماعیل رحمتہ اللہ علیہ محمد بن مسلم شھاب زھری رحمتہ اللہ علیہ امام مالک بن انس رحمتہ اللہ علیہ امام ابو یوسف رحمتہ اللہ علیہ
6 حکومتی سطح پر حضرت ............... نے جمع حدیث کا کام شروع کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنھما حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ حجاج بن یوسف
7 جب تم قتل کرو .................... اچھے طریقے سے کرو باندھ کر کرو لوگوں کو حاضر کر کے کرو میدان میں کرو
8 جب تم ذبح کرو تو .................... لٹا کرکرو باندھ کر کرو اچھی طرح کرو تیز چھری سے کرو
9 اللہ نے ہر چیز پر احسان کرنا ..................... قرار دیا ہے نیکی اپنی سنت فرض لازم
10 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نصیحت فرمائی والدین کے بارے میں اولاد کے بارے میں خوشی کے بارے میں غصے کے بارے میں
11 اوصینی کا معنی ہے مجھے مال دیجئیے مجھے وصیت کیجیے مجھے حکم کیجیے میری طرف توجہ دیجیے
12 عَدَسٌ کا معنی ہے دال ماش دال چنا دال مونگ دال مسور
13 بقل کا معنی ہے دال گائے کا گوشت سبزی لہسن
14 بنی اسرائیل واپس لوٹے اللہ کی ناراضی کے ساتھ اللہ کی مدد کے ساتھ اللہ کی نعمت کے ساتھ اللہ کی لعنت کے ساتھ
15 بنی اسرائیل پر مسلط کر دی گئی ذلت غربت پریشانی مشقت
16 ہم نے بنی اسرائیل سے کہا تم اس شہر میں جاؤ وہاں سب کچھ ہے جو تم اٹھا سکو جو تم چاہو جو تم کماؤ جو تم مانگو
17 اور تم نے (بنی اسرائیل) موسٰی علیہ السلام سے کہا ہم صبر نہیں کر سکتے ایک خدا پر ایک بستی پر ایک کھانے پر ایک طریقے پر
18 اللہ تعالیٰ کا رزق کھاؤ اور پیئو اور زمین پر اکڑ کہ نہ چلو اپنا حکم نہ چلاؤ خون ریزی نہ کرو فساد نہ مچاؤ
19 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے سب سے مشکل ترین وحی کی صورت ........................... تھی نفث بالروع ملکی صلصلتہ الجرس ہمکلامی
20 وحی غیر متلو ................... کا دوسرا نام ہے الھام حدیث کشف خیال
Download This Set