1 |
امر حاضر کی گردان کے صیغوں کی تعداد ...................... ہے |
6
8
12
14
|
2 |
کْتُبْ کون سی گردان صیغہ ہے ؟ |
ماضی
مضارع
امر
جحد
|
3 |
جھوٹی حدیث محد ثین کی اصطلاح میں |
ضعیف ہے
منکر ہے
موضوع ہے
مردود ہے
|
4 |
حدیث کا راوی جان بوجھ کر اپنے استاد کا نام چھوڑ کر اوپر والے راوی کا نام ذکر کرے ایسی حدیث کو ........................... کہتے ہیں |
مُعْصَلْ
مُدَلَّسْ
مُرْسَلْ
مُعَلَّقْ
|
5 |
متن حدیث کو پرکھنے کے اصولوں کے فن کو ............... کہتے ہیں |
علم روایت
علم الاصول
علم المتن
علم درایت
|
6 |
وہ حدیث جس میں سلسلہ سند صحابی رضی اللہ عنہ پر ختم ہو اس کا نام ہے |
مرفوع
موقوف
مقطوع
مرسل
|
7 |
اَلثَّیِبُ اردو میں اس کا معنی ہے |
کنوارہ
شادی شدہ
رنڈوا
طلاق دھندہ
|
8 |
دین اسلام کو چھوڑنے کو ......................... کہتے ہیں |
الحاد
نفاق
کفر
ارتدار
|
9 |
مومن کو چاہیے کہ وہ اچھی بات کہے یا |
اللہ کا ذکر کرے
خاموش رہے
اچھی بات سُنے
اچھا عمل کرے
|
10 |
قتل مسلم کے اسباب میں سے ایک سبب ہے |
ظلم
قتل
ڈاکہ
شراب نوشی
|
11 |
کسی مسلمان کے قتل کے کتنے اسباب حدیث میں آئے ہیں ؟ |
تین
چار
پانچ
چھ
|
12 |
سَنَزِیْدُ کا معنی ہے |
ہم نزدیک کردیں گے
ہم زادِراہ دیں گے
ہم زیادہ دیں گے
ہم کم کردیں گے
|
13 |
رَغَدٌ کا معنی ہے |
فرصت
فراغی
چلنا پھرنا
کھانا پینا
|
14 |
اے بنی اسرائیل ہم نے تم پر سایہ کیا |
درختوں کا
پہاڑوں کا
بادلوں کا
پرندوں کا
|
15 |
بَعَثْنٰکُمْ کا معنی ہے |
ہم نے تم کو اٹھایا
ہم نے تم کو زندہ کیا
ہم نے تم کو بھیجا
ہم نے تم کو بٹھایا
|
16 |
لفظ عِجْلٌ کا لغوی معنی ہے |
بکری کا بچہ
بھینس کا بچہ
گائے کا بچہ
اونٹ کا بچہ
|
17 |
اللہ تعالٰی نے موسٰی علیہ السلام سے وعدہ کیا |
20 راتوں کا
30 راتوں کا
40 راتوں کا
50 راتوں کا
|
18 |
اے بنی اسرائیل اس دن سے ڈرو جس دن .......................... |
کوئی کسی کا بھلا نہ چاہے گا
جس دن کوئی بھی نہ بچ سکے گا
جس دن کوئی کسی کے کام نہیں آئے گا
تمام لوگ حاضر ہوں گے
|
19 |
وہ کون سا عمل ہے جس کے بارے میں فرمایا کہ یہ ایسا جھگڑالو ہے جس کی سفارش رد نہیں کی جاتی . |
روزہ
حج
شہادت
تلاوت قرآن
|
20 |
وہ کون سے صحابی ہیں جن کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے قرآن سناؤ |
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنھما
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنھما
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ
حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنھما
|